Residential Coaching Academy: جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ہائی کورٹ کا حکم، یوپی ایس سی کی تیاری کرانے والے کوچنگ اکیڈمی میں داخلے کے قانون کو کرے تبدیل
عرضی گزار نے کہا تھا کہ آر سی اے کی سہولت صرف خواتین اور اقلیتی یا ایس سی، ایس ٹی طبقہ کے لوگوں کے لیے دستیاب ہے۔ دیگر پسماندہ زمروں کو من مانی طور پر خارج کر دیا گیا ہے۔آر سی ایس سول سروسز کی تیاری کرنے والے طلباء کو مفت کوچنگ فراہم کرنے کا ایک پروگرام ہے۔
JMI Fine Art students and faculty: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے فائن آرٹ کے طلبا نے مجسموں اور آرٹ ورک سے کیمپس کو نئی جہت عطا کی
ان مجسموں کے اثرات صر ف کیمپس کے احاطوں تک محدود نہیں ہیں بلکہ کیمپس کے باہر بھی اس کے اثرات پہنچ رہے ہیں۔مقامی کمیو نی ٹی کے اراکین اور زائرین نے بھی مجسموں کی تنصیب کے عمل میں دلچسپی لی ہے اور کیمپس میں لگے ہوئے مجسموں کے دیکھنے کے لیے مختلف پس منظروں کے لوگ آرہے ہیں۔
University of Pennsylvania, USA delegation visits JMI: امریکی یونیورسٹی پینی سلوانیا کے وفد نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کا کیا دورہ
مجھے پورا بھروسہ ہے کہ اس وفد کے دورے سے ہم پینی سلوانیا یونیورسٹی کے ساتھ پائے دار علمی اور تحقیقی اشتراک کے اہل ہوپائیں گے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور یو پین دونوں یونیورسٹیاں تال میل بٹھا کر دوہری اور مشترکہ ڈگری پروگرام شروع کرسکتے ہیں۔
یونیورسٹی سے لیکر سپریم کورٹ تک منایا گیا آج آئین کا جشن
اسکولوں اور کالجوں سمیت کئی تعلیمی اداروں نے آج 26 نومبر کو قومی یوم آئین کا دن منایا۔ 26 نومبر وہ دن ہے جب ملک نے 1949 میں آئین ہند کو اپنایا تھا۔ حکومت ہند نے 2015 میں 26 نومبر کو یوم دستور کے طور پر اعلان کیا تھا۔ قومی یوم دستور کی یاد میں …
Continue reading "یونیورسٹی سے لیکر سپریم کورٹ تک منایا گیا آج آئین کا جشن"
انیکٹس گلوبل ریس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی فتح
بھارت ایکسپریس / 9 نومبر : ‘انیکٹس ریس ٹو کلائمیٹ ایکشن’ ایک ایسا مقابلہ ہے جس کا مقصد آب و ہوا کے بحران سے نمٹنے والی انیکٹس ٹیم اور ان کے پروجیکٹس اس کے زریعے ماہواری کی صحت، حفظان صحت اور ماحول دوست سینیٹری پیڈز کے بارے میں لوگوں میں بے داری پھیلاتے ہیں ۔ …
Continue reading "انیکٹس گلوبل ریس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی فتح"