Election Commission on Jairam Ramesh: امت شاہ کلکٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں،جے رام رمیش کا الزام، الیکشن کمیشن نے کانگریس لیڈر کو بھیجا نوٹس
الیکشن کمیشن نے کانگریس لیڈر جے رام رمیش سے ان کے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک پوسٹ کے ذریعے عوامی بیان کے لیے حقائق پر مبنی معلومات مانگی ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘امت شاہ ضلع کلکٹروں کو دھمکی دے رہے ہیں’، جے رام رمیش کا حیران کُن دعویٰ
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا اور لکھا، ’’سبکدوش ہونے والے وزیر داخلہ آج صبح سے ہی ضلع کلکٹر سے فون پر بات کر رہے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: انڈیا الائنس کی طرف سے کون ہوگا وزیر اعظم کا چہرہ؟ جے رام رمیش نے کردیا اعلان
لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے صرف دو مرحلے کی ووٹنگ ہونی باقی ہے۔ ایسے میں اپوزیشن کی طرف سے وزیراعظم عہدے کا کون دعویدار ہوگا، اس سے متعلق سوال ہے۔
Jairam Ramesh: ‘کیاریزرویشن کی حد بڑھائیں گے یا نہیں’، جے رام رمیش کا وزیر اعظم مودی سے سوال، بتایا کانگریس کا کیا ہے منصوبہ
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق، کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، "درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور پسماندہ طبقات کو ریزرویشن کا پورا حق ملنا چاہیے
Jairam Ramesh Attacked PM Modi: جے رام رمیش نے وزیر اعظم مودی کو بنایا نشانہ کہا کہ 56 انچ کے سینے میں نہیں ہے ہمت
کانگریس کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے سوشل میڈیا پر لکھا، راہل گاندھی کے خط کو وزیر اعظم کی طرف سے بحث (ڈیبیٹ) کا دعوت نامہ قبول کیے ہوئے پانچ دن گزر چکے ہیں۔ 56 انچ کا سینہ کہلانے والے ابھی تک دعوت نامے کوقبول کرنے کی ہمت نہیں کر پائے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس کا 400 روپے یومیہ قومی کم از کم اجرت کا وعدہ ہی اصلی 400پار: کانگریس
کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ کانگریس نے 'شہری روزگار گارنٹی' کا بھی وعدہ کیا ہے جس کے تحت شہری علاقوں کے لیے روزگار کی گارنٹیوں کا قانون لایا جائے گا۔
Lok Sabha Election 2024: وزیر اعظم کی ‘نفرت سے بھری’ انتخابی مہم سے توجہ ہٹانے کی ہو رہی ہے کوشش: کانگریس
رمیش کے مطابق، اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ پترودا جی کے خیالات ہمیشہ کانگریس کے موقف کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’بعض اوقات ان کے خیالات مختلف ہوتے ہیں۔ اب ان کے تبصروں کو سنسنی خیز بنا کر ایک الگ تناظر میں پیش کیا جا رہا ہے۔
Congress in Lok Sabha Election 2024: کانگریس سےوصول کیا گیا 135 کروڑ روپے کا ٹیکس! جانئے پارٹی پر کیوں آئی یہ مصیبت؟
اس کارروائی پر روک لگانے کی درخواست کو انکم ٹیکس اپیلیٹ ٹریبونل (ITAT) اور دہلی ہائی کورٹ نے مسترد کر دیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس کے بعد انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کی دفعات کے مطابق 135 کروڑ روپے کی وصولی ہوئی ہے۔
Citizenship Amendment Act: سی اے اے ہوا نافذ ،جے رام رمیش نے کہا – ، لوک سبھا انتخابات کا وقت جان بوجھ کر چنا گیا’
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بھی سی اے اے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سی اے اے کی وجہ سے کسی کی شہریت منسوخ ہوتی ہے تو اسے برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Lok Sabha Elections: کیا ہے اٹل بہاری واجپئی کی جیتی ہوئی بازی ہارنے کی تاریخ؟ کانگریس کرے گی سونیا گاندھی کے 2004 کے ‘وننگ فارمولے’ کو 2024 میں استعمال
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ جس طرح پارٹی نے 2004 میں سونیا گاندھی کے جیتنے کے فارمولے پر کامیابی حاصل کی تھی، اسی طرح کانگریس اس بار بھی الیکشن لڑے گی۔





