Jairam Ramesh criticizes BJP: ’’بی جے پی نے سپریم کورٹ کے خلاف متنازعہ بیانات دینے والے اپنے اراکین پارلیمنٹ کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی؟‘‘، جے رام رمیش نے وزیر اعظم کی خاموشی پر بھی اٹھایا سوال
کانگریس نے پوچھا کہ دونوں بی جے پی لیڈران کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی اور انھیں وجہ بتاؤ نوٹس کیوں جاری نہیں کیا گیا۔
Cancellation of visas of Indian students in the US: امریکہ میں ہندوستانی طلبہ کے ویزے منسوخ ہونے پر جے رام رمیش کا اظہار تشویش، حکومت ہند سے فوری کارروائی کا مطالبہ
امریکی امیگریشن لائرز ایسوسی ایشن (اے آئی ایل اے) کی رپورٹ کے مطابق، جن 327 بین الاقوامی طلبہ کے ویزے منسوخ کیے گئے، ان میں سے نصف کا تعلق ہندوستان سے ہے، جو باعث تشویش ہے۔
Waqf Amendment Bill: کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے وقف ترمیمی بل پر بی جے پی کو گھیرا، گنائیں پانچ اہم خامیاں
جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ 428 صفحات پر مشتمل رپورٹ کو بغیر تفصیلی بحث کے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) میں زبردستی پاس کیا گیا، جو پارلیمانی طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ بل بنیادی طور پر ہندوستان کے آئین پر حملہ ہے‘‘۔
Sam Pitroda China Remark: ’یہ پارٹی کا سرکاری نقطہ نظر نہیں ہے‘، کانگریس نے چین پر سیم پترودا کے بیان پر ہنگامہ آرائی کے درمیان دی وضاحت
کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی جے رام رمیش نے پیر (17 فروری 2025) کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ چین کے بارے میں سیم پترودا کے خیالات پارٹی کے سرکاری خیالات نہیں ہیں۔
Delhi Election Results 2025: دہلی میں2030 میں حکومت بنائے گی کانگریس! AAP کی شکست کے بعد جے رام رمیش کا بڑا دعویٰ
کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہا، دہلی انتخابی نتیجہ وزیر اعظم کی پالیسیوں پر منظوری کی مہر نہیں ہے، بلکہ یہ مینڈیٹ فریب، دھوکہ دہی کی سیاست اور اروند کیجریوال کی کامیابیوں کے مبالغہ آمیز دعوؤں کو مسترد کرتا ہے۔
Explained License Permit Raj: پی ایم مودی نے کانگریس دور کے جس ’لائسنس پرمٹ راج‘ کا کیا ذکر، اسے کانگریس لیڈر نے بھی مانا تھا ملک کی ترقی میں رکاوٹ
پی ایم مودی نے کہا کہ کانگریس کے لائسنس راج سے نکل کر، ہماری حکومت ’میک ان انڈیا‘ کو فروغ دے رہی ہے۔ ہندوستان موبائل پروڈکشن میں دنیا کا دوسرا سرکردہ ملک بن گیا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں دفاعی شعبے میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔
Congress criticises Trump’s ‘tariff’ warning: ٹرمپ کے آتے ہی گھریلو لفظ بن گیا ہے ’ٹیرف‘… ٹرمپ کی اقتدار میں واپسی پر کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے کہہ دی بڑی بات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس ممالک بشمول ہندوستان کو ٹیرف وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر رکن ممالک ڈالر میں کمی کی کوششیں جاری رکھتے ہیں تو انہیں 100 فیصد ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر یہ ممالک ڈالر سے بچنے کے لیے اپنی کرنسی بنانے کی کوشش کریں گے تو امریکہ ان کی مصنوعات پر ٹیرف بڑھا دے گا۔
Supreme Court: انتخابی قوانین میں ترمیم سے متعلق کیس میں جے رام رمیش کی درخواست پر سپریم کورٹ کل کرے گا سماعت
سپریم کورٹ بدھ کو کانگریس لیڈر جے رام رمیش کی درخواست پر سماعت کرے گی، جس میں 1961 کے انتخابی قوانین میں ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ یہ ترمیم انتخابی مواد جیسے CCTV فوٹیج تک عوام کی رسائی کو محدود کرتی ہے جب تک کہ یہ الیکشن کمیشن کے ذریعہ واضح طور پر درج نہ ہو۔
Congress targets CM Biren Singh: ’’پی ایم مودی وہاں جا کر معافی کیوں نہیں مانگتے…‘‘، منی پور تشدد پر سی ایم بیرن سنگھ کی معافی پر کانگریس کا حملہ
منی پور کے وزیر اعلیٰ بیرن سنگھ نے منگل کے روز ریاست میں نسلی تنازعہ کے لیے معافی مانگی اور تمام برادریوں سے اپیل کی کہ وہ ماضی کی غلطیوں کو بھول کر ایک پرامن اور خوشحال ریاست میں مل جل کر رہیں۔ ریاست میں نسلی تنازعہ میں 250 سے زائد افراد کی جان جا چکی ہے اور ہزاروں بے گھر ہو گئے ہیں۔
Jairam Ramesh on Devendra Fadanvis: ‘مایوس ہو رہے ہیں فڑنویس’ نائب وزیر اعلی کے اربن نکسلیوں والے الزام پر جےرام رمیش کا جوابی حملہ
جئے رام رمیش نے کہا کہ جہاں تک لال کتاب کا تعلق ہے، فڑنویس کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس میں ہندوستان میں قانون کے شعبے کی سب سے نامور شخصیات میں سے ایک، K.K. وینوگوپال کا تعارف ہے، جو 2017-2022 کے دوران ہندوستان کے اٹارنی جنرل تھے۔