Bharat Express

Jai Shah

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے ٹویٹ میں لکھا - مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ  ہندوستانی ٹیم آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ جیتتی ہے تو اسے 125 کروڑ روپے انعامی رقم کے طور پر ملیں گے۔

ٹیم انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے امریکہ جائے گی۔ ان کا یہاں پہلا میچ 5 جون کو ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو کھیلا جائے گا۔ ٹیم انڈیا کے یہ میچ نیویارک میں ہوں گے۔

بی سی سی آئی کے سکریٹری جے شاہ نے کہا تھا کہ یہ اصول ایک تجربے کے طور پر لاگو کیا گیا ہے تاکہ ایک میچ میں دو ہندوستانی کھلاڑیوں کو موقع مل سکے۔

راہل دراوڑ 2021 میں پہلی بار ٹیم انڈیا کے کوچ بنے تھے۔ انہوں نے روی شاستری کی جگہ لی تھی۔ راہل دراوڑ کا یہ معاہدہ 2 سالوں کے لئے تھا۔ اس کے بعد دراوڑ کی مدت میں توسیع ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 تک کے لئے کی گئی، لیکن اب بی سی سی آئی جلد ہی نئے کوچ کی تلاش کے لئے قدم اٹھانے والی ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ  کو بتاتے چلیں کہ  محمدشامی 2023 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہیں۔ حال ہی میں  محمدشامی اپنے ٹخنے کی سرجری کرانے برطانیہ گئے تھے۔

جے شاہ 2019 میں ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے سکریٹری بنے تھے اوراس کے بعد سے ہی اس رول میں بنے ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ انہیں ایشین کرکٹ کونسل کا صدر بھی بنایا گیا تھا اور جہاں مسلسل ان کی دوسری مدت کار پوری ہونے والی ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد پاکستانی میڈیا میں یہ خبریں دیکھنے کو ملیں کہ بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ ایشیا کپ کے دوران پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔

آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔

Asia Cup 2023: پی سی بی کی طرف سے ہائی برڈ ماڈل کی تجویز دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی کے سبب پاکستان نہ جانے کے ہندوستان کے فیصلے کے بعد آیا تھا۔