Bharat Express DD Free Dish

Jai Shah

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کے بعد پاکستانی میڈیا میں یہ خبریں دیکھنے کو ملیں کہ بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ ایشیا کپ کے دوران پاکستان کے دورے پر جائیں گے۔

آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔

Asia Cup 2023: پی سی بی کی طرف سے ہائی برڈ ماڈل کی تجویز دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی کے سبب پاکستان نہ جانے کے ہندوستان کے فیصلے کے بعد آیا تھا۔

سابق آئی پی ایس افسر کے کے مشرا کو سال 2026 تک بی سی سی آئی کی اینٹی کرپشن یونٹ کا نیا سربراہ نامزد کیا گیا ہے۔

بی سی سی آئی نے بدھ 25 جنوری کو لیگ کی نئی 5 فرنچائزز کا اعلان کیا، جس میں احمد آباد کے نام پر سب سے زیادہ بولی لگائی گئی ہے۔