Bharat Express

Jacqueline Fernandez

یہ پہلی بار نہیں ہے جب سکیش چندر شیکھر نے جیکلین فرنینڈس کو خط لکھا ہو۔ اس سے پہلے بھی سکیش چندر شیکھر کئی بار خطوط کے ذریعے جیکلین فرنینڈس پر اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں

درخواست میں کہا گیا کہ جیکولین فرنینڈس ایک سری لنکن شہری ہے جو 2009 سے بھارت میں مقیم ہے اور ان کا تعلق بالی ووڈ برادری سے ہے اور بالی ووڈ انڈسٹری میں ان کا اچھا نام ہے۔

جیکولین فرنینڈس کو دہلی کورٹ  میں ذاتی طور پر  موجودگی سے چھوٹ بھی مل گئی تھی۔ اداکارہ کی درخواست کے دوران  عدالت نے انہیں یہ راحت دی تھی

چندر شیکھر پر سیاستدانوں، مشہور شخصیات اور تاجروں سے پیسے بٹورنے اور فارما کمپنی رین بیکسی کے سابق مالک شیوندر موہن سنگھ کی بیوی ادیتی سنگھ کو مبینہ طور پر 200 کروڑ روپے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔

گینگسٹر نے اس کے جذبات سے کھیل کر اس کی زندگی کو 'جہنم' بنا دیا۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں جاری کیس میں، اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ سکیش کی معاون پنکی ایرانی نے خود کو "سرکاری اہلکار" کے طور پر متعارف کرایا تھا اور انہیں بتایا تھا کہ وہ انہیں کار میں سواری کے لیے لے جا رہی ہے۔

6 جنوری کو اداکارہ جیکلین فرنانڈیز پیشی کے لیے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی ہیں

مسٹر پاٹل اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ فرنینڈس چندر شیکھر سے ڈیٹنگ کر رہی تھیں۔  وہ کہتے ہیں کہ یہ اس (ڈیٹنگ) سے پہلے کا مرحلہ تھا۔ وہ اس کا پیچھا کر رہا تھا اور اس کے والدین اور بہن بھائیوں کو فون کر رہا تھا'

جیکولین فرنینڈس ان دنوں سکیش چندر شیکھر کے 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس کو لے کر مسلسل خبروں میں ہیں۔ جیکولین فرنینڈس آج دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچیں

بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں ملزم سکیش چندر شیکھر سے پوچھ گچھ کے لیے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے دفتر پہنچی ہیں

 بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے انہیں 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دی ہے۔ تاہم جیکلین عدالت کی اجازت کے بغیر ملک نہیں چھوڑ سکتیں۔ اس سے قبل 10 نومبر کو تمام فریقین کو سننے کے بعد …