Israel should not be given ‘free licence to kill’ in Gaza: Qatari emir: قطر کے امیر کا اسرائیل کے خلاف سخت تبصرہ، کہا- اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کا مفت لائسنس نہیں دیا جانا چاہیے
اسرائیلی حکام کے مطابق حماس کے حملے میں 1400 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر عام شہری ہیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق، اسرائیل نے اس کے بعد سے غزہ پر مسلسل بمباری کی ہے، جس میں 5000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Palestine-Israel War: غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 140 فلسطینی جاں بحق، کئی مساجد سمیت 400 اہداف کو بنایا گیا نشانہ
رات بھر اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ میں کم از کم 140 فلسطینی مارے گئے، جب کہ محصور انکلیو کے جنوبی حصے میں رفح اور خان یونس پر مارے گئے چھاپوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
The serious situation of the health facility in Gaza: غزہ میں طبی سہولیات کی سنگین صورتحال، رات بھر جاری رہے اسرائیلی حملے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 200 افراد ہلاک
وزارت صحت نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیل کی جانب سے غزہ پٹی پر بمباری شروع کرنے کے بعد سے اب تک 18,000 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اس سے یہاں کے اسپتال تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے ہیں۔
We are witnessing a genocide in real time: DCIP: اسرائیل کی ’غزہ کے بچوں کے خلاف جنگ‘ پر ایک خصوصی تبصرہ
اسرائیل چوتھے جنیوا کنونشن کو تسلیم نہیں کرتا، جو قبضے کے خلاف لڑنے والے شہریوں کی حفاظت کرتا ہے، کیونکہ وہ فلسطین کو مقبوضہ سرزمین نہیں سمجھتا۔
Attack on Gaza: روح کو جھنجوڑ دینے والی تصویر، فلسطینی بچے اپنے ہاتھوں پر لکھ رہے ہیں اپنے نام، تاکہ ان کے والدین انہیں پہچان سکیں
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے اہلکار نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں کم از کم 5,087 فلسطینی مارے جا چکے ہیں، جن میں 2,055 بچے اور 1,119 خواتین شامل ہیں۔
Israel-Gaza Conflict: پی ایم مودی نے اردن کے شاہ عبداللہ سے فون پر بات کی بات، دہشت گردی اور شہریوں کی ہلاکت پر کیا تشویش کا اظہار
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بات کرتے ہوئے پی ایم مودی نے حماس کے حملے کو دہشت گردانہ واقعہ قرار دیا اور کہا کہ ہم یکجہتی کے ساتھ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
Israeli jets hit another mosque in Gaza: اسرائیلی طیاروں نے غزہ کی ایک اور مسجد کو بنایا نشانہ، رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 18 افراد ہلاک
محصور انکلیو میں وزارت داخلہ کی جانب سے جانکاری دیتے کہا گیا ہے کہ جنوبی غزہ کے رفح میں اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 18 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
Refusal to allow aid into Gaza is a war crime: HRW: غزہ میں امداد کی اجازت دینے سے انکار جنگی جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ
باشی نے کہا کہ "حقیقت یہ ہے کہ حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے، اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف جنگی جرائم کے ارتکاب کا جواز نہیں بنتا اور ہم ابھی یہی دیکھ رہے ہیں۔
Israel-Palestine War: غزہ میں اسپتالوں میں ایندھن ختم ہونے کے باعث ہزاروں بچوں اور مریضوں کی موت کا خطرہ، فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے کہا- اسرائیلی قتل اور مجرمانہ مشین کے سامنے ہیں ہمارے لوگ
فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں تقریباً 436 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ رات بھر کے حملوں میں کم از کم 60 اور آج صبح 10 افراد مارے گئے۔
Gaza-Israel War: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں کے بارے میں بتایا، یہاں جانیں کہ اس نے کیا کہا
مقبوضہ مغربی کنارے میں رات بھر اسرائیلی چھاپہ مار کارروائیاں صبح تک جاری رہیں، جس میں کم از کم 120 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔