Middle East Crisis: مشرق وسطیٰ بحران کے درمیان مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، 5 کلو سلینڈر کی دوگنی ہوگی سپلائی
مشرق وسطیٰ کے بحران کے درمیان، پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس میں مائیگرنٹ مزدوروں کے لئے 5 کلوگرام کے ایف ٹی ایل گیس سلینڈرکی یومیہ فراہمی کو دوگنا کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Pakistan Lockdown like situation: پاکستان میں آج رات 8 بجے سے لاک ڈاون! ایران جنگ کے درمیان شہباز شریف نے کردیا بڑا اعلان
شہباز شریف حکومت نے پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری، گلگت بلتستان اورپی او کے میں بازاروں، شاپنگ مال اور کمرشیل علاقے رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
US-Israel-Iran Ceasefire News: ایران نے امریکہ کے سامنے جھکنے سے کیا انکار، پاکستان کی سیزفائر تجویز مسترد، جانئے پوری تفصیل
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ تہران نے امریکہ کے لئے اپنا سفارتی جواب تیارکرلیا ہے اور وہ مناسب وقت پراس کا اعلان کرے گا۔ ایران نے کہا کہ وہ اپنی شرائط پہلے ہی بتا چکا ہے۔
Israel-Iran War: ایران نے مارگرایا اسرائیل کا ایف-16 فائٹر جیٹ؟ آئی آرجی سی کا دعویٰ، آئی ڈی ایف نے دیا یہ جواب
ایران نے حال ہی میں امریکہ کے ایک ایف-35 فائٹرجیٹ کوٹارگیٹ کا دعویٰ کیا تھا، جس کی ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی تھی۔ اب آئی آرجی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ایف-16 کو ٹارگیٹ کیا گیا ہے۔ یہ دعوے ایسے وقت سامنے آئے ہیں، جب 28 فروری کوایران پرامریکہ اوراسرائیل نے مشترکہ طورپرحملہ کردیا تھا۔
India-Iran Relations: ”جنگ میں جیتے گا ایران، ہندوستان کو…“ سابق را چیف نے کیا حیران کرنے والا دعویٰ، بتایا-دونوں ممالک کا کنکشن
ہندوستان کی آزادی کے بعد ہندوستان اورایران کے درمیان رشتے دھیرے دھیرے مضبوط ہوتے گئے۔ دونوں ممالک نے باضابطہ سفارتی تعلقات قائم کئے اوروقت کے ساتھ ساتھ تعاون میں اضافہ کیا۔ 1950 اور1970 کی دہائیوں میں ایران کا امریکہ کی طرف جھکاؤمضبوط تھا۔ اس کے باوجود ایران نے ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات برقراررکھے۔
Israel-Iran War: ڈرون دھماکہ سے دبئی میں ہنگامہ، سیکورٹی کی وجہ سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پوری طرح سے بند، یہاں جانئے تفصیل
اسرائیل-ایران جنگ کا اثراب دبئی تک پہنچ گیا ہے۔ حال ہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون گرنے سے فیول ٹینک میں دھماکہ ہوا، جس سے آگ لگ گئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پرایئرپورٹ پرپروازیں عارضی طورپرمعطل کردی گئیں۔
Oil Attack: جنگ کا میدان چھوڑنے کی تیاری میں امریکہ، ایران نے تیز کردی جنگ، عراق سے بحرین تک چاروں طرف تیل ٹھکانوں پرحملہ
ایران کے مسلسل حملوں نے آبنائے ہرمزکو بند کردیا ہے، جس سے تیل کی عالمی تجارت کوخطرہ لاحق ہے۔ حال ہی میں عراق کی بندرگاہ بصرہ کے قریب دوامریکی آئل ٹینکروں پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں عملے کا ایک رکن ہلاک ہوگیا۔
Dubai Airport Drone Attack: دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون سے حملہ، ایک ہندوستانی سمیت 4 لوگ زخمی
امریکہ-اسرائیل اور ایران کی جنگ میں دبئی بھی جل رہا ہے۔ کچھ دیر پہلے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون سے حملہ ہوا ہے۔ اس میں 4 لوگ زخمی ہوگئے، جس میں ایک ہندوستانی بھی شامل ہے۔
”امریکہ نہیں، ہم طے کریں گے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی‘‘، امریکی صدرٹرمپ کے بیان پرایران کا سخت پلٹ وار
ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے کہ جنگ جلد ختم ہوجائے گی۔ ایران نے کہا کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی، اس کا فیصلہ وہی کرے گا۔
Jamat-E-Islami Hind on US-Israel-Iran War: جماعت اسلامی ہند نے ایران پرحملہ کے لئے اسرائیل-امریکہ پراٹھایا سوال، ہندوستانی حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مغربی ایشیا کی جنگ پرتبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اوراسرائیل کی طرف سےجاری مشترکہ فوجی کارروائیوں پراپنی شدید تشویش کا اظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملے قومی خودمختاری اورعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔





