Israel-Hamas Ceasefire: اسرائیل-حماس جنگ بندی کے لئے مسودہ تیار، تقریباً 1500 فلسطینی قیدیوں کی ہوسکتی ہے رہائی
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کو روکنے کے لئے قطری اورمصری ثالثوں کو قیدیوں کے تبادلے اورغزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لئے نئے معاہدے کے حوالے سے پیش کئے گئے جوابی مسودے کے بارے میں تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
Israel–Hamas Ceasefire: جنگ بندی سے پہلے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی: حماس نے کردیا بڑا اعلان
فلسطینی ذرائع نے وضاحت کی کہ تحریک کا ایک وفد جنگ بندی کی تجویزپربات چیت کے لئے قاہرہ میں ہے اور وہاں وہ مصری حکام کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔
Israel-Palestine War: اسرائیل کے تجارتی جہاز پر ڈرون سے حملہ، بحر ہند میں پیش آیا واقعہ، الرٹ جاری
حماس کے ساتھ جاری جنگ کے درمیان اسرائیلی جہاز پر بہرہند میں ایک مشتبہ ڈرون سے حملہ ہوا ہے، جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔
Israel-Palestine War: اسرائیل-فلسطین جنگ بندی سے متعلق بڑی خبر، جنگ بندی کے لئے حماس کو اسرائیل کی بڑی پیشکش
حماس نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اس وقت تک کسی بھی بات چیت سے اتفاق نہیں کرے گی جب تک اسرائیل اپنی فوجی کارروائی ختم نہیں کر دیتا۔
Biden administration staffers call for ceasefire: صدر بائیڈن کے آگے کنواں،پیچھے کھائی،وائٹ ہاؤس کے باہر بائیڈن انتظامیہ کے عملے کا احتجاج، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
اسرائیل حماس جنگ میں امریکہ بری طرح سے پھنستا چلا جارہا ہے۔بائیدن انتظامیہ کے سامنے اس وقت آگے کنواں اور پیچھے کھائی ہے۔ کل تک جو لوگ بائیڈن کے ساتھ تھے وہ اب بائیڈن کے خلاف ہوتے چلے جارہے ہیں اور اسی سلسلے میں ایک نیا گروپ جو منظرعام پر آیا ہے وہہ بائیڈن انتظامیہ …
Israel–Hamas temporary truce: مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق، جنگ بندی کے بعد 168فلسطینیوں کی گرفتاری
اسرائیل کو بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ اگر وہ جنگ بندی کے بعد اپنی فوجی مہم کی تجدید کرتا ہے تو اسے جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کی "مزید نمایاں نقل مکانی" سے بچنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔