Israel Strikes Gaza Al Nasser Hospital: غزہ کے اسپتال پراسرائیل کا حملہ، 5 صحافی سمیت 20 افراد کی موت، نیتن یاہو نے مانگی معافی
صحافیوں کے تحفظ کے لئے کمیٹی یا کمیٹی ٹوپروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) کے مطابق، اسرائیل اورحماس کا تنازعہ میڈیا کارکنوں کے لئے خونریز ترین تنازعات میں سے ایک رہا ہے۔ غزہ میں تقریباً 22 ماہ سے جاری اس تنازعہ میں کل 192 صحافی مارے جا چکے ہیں۔
Muslim Countries Vs Israel: غزہ کو برباد کرنے پر آمادہ ہیں بنجامن نیتن یاہو! مسلم ممالک میں اتحادکی کمی کی وجہ سے ہو رہا ہے ہزاروں شہریوں کا قتل عام؟
اسرائیل کے معاملے میں امریکہ اوریوروپ کا دباؤ ہمیشہ اہم مانا جاتا ہے۔ مغربی ممالک کھلے طور پراس کی حمایت کرتے ہیں اور اقوام متحدہ جیسے اسٹیج پراس کا موقف مضبوط کرتے ہیں۔ اگرکوئی مسلم ملک اسرائیل کے خلاف سیدھی کارروائی کرتا ہے تواسے مغربی ممالک سے سخت پابندی اوراقتصادی نقصان کا خوف ستانے لگتا ہے۔
’’اس صدی کا ہٹلر اور پاگل کتا ہے نتین یاہو‘‘، ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر نے کیوں کہی یہ بڑی بات؟
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نیتن یاہوکے گریٹراسرائیل بنانے والے بیان پرسخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پر اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے بنجامن نیتن یاہوکو21ویں صدی کا ہٹلراورپاگل کتا قراردیا ہے۔
New details emerge regarding the occupation of Gaza: “غزہ پر قبضہ” سے متعلق نئی تفصیلات آئی سامنے، 2026 تک جاری رہے گی فوجی مہم
بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ کی جانب سے اس جنگ کے دائرہ وسیع کرنے کے خطرات پر انتباہات میں اضافہ ہوا ہے، جو 2023 سے جاری ہے۔ اس دوران پورے غزہ میں غذائی قلت کے علاوہ طب، خوراک اور پانی کے وسائل کی شدید کمی اور اسپتالوں کی بگڑتی حالت بھی واضح طور پر عیاں کی جا رہی ہے۔
Gaza-Israel Ceasefire Update: غزہ-اسرائیل جنگ بندی کے لئے خفیہ میٹنگ، ایک یا دوہفتے میں ہو سکتا ہے اعلان، سینئراسرائیلی عہدیدارنے کردیا اعلان
صدرڈونالڈ ٹرمپ نے ان خبروں پر بھی تبصرہ کیا جن میں کہا گیا تھا کہ امریکی، اسرائیلی اور قطری حکام کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل اہمیت معاہدے کے حصول کی ہے، اور وہ معاہدہ قریب ہے۔
ڈونالڈ ٹرمپ نے کردیا غزہ جنگ بندی کا اعلان، نیتن یاہو نے منظور کی تجویز، ایلن مسک نے اڑایا مذاق، جانئے پوری تفصیل
امریکی صدرڈونالڈ ٹرمپ نے غزہ میں تقریباً ڈھائی سال سے جاری جنگ میں جنگ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ غزہ جنگ بندی کی یہ تجویز امریکہ کی قیادت میں قطراورمصر کے تعاون سے تیارکی گئی تھی، جسے اسرائیل نے قبول کرلیا ہے۔ دوسری جانب، ایلن مسک نے ٹوئٹ کرکے ٹرمپ کے دعوے پرسوال اٹھایا ہے۔
Gaza-Israel war continues: اسرائیل کا قہر غزہ پر ہنوز جاری، تازہ حملوں میں 34 افراد جاں بحق، اب تک 56 ہزار سے زائد افراد ہلاک
اسرائیل کے ذریعہ تازہ حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتہ جنگ بندی سمجھوتہ ہو سکتا ہے۔ 27 جون کو ٹرمپ نے میڈیا سے کہا تھا کہ ’’ہم غزہ پر کام کر رہے ہیں۔‘‘
غزہ میں امن قائم کرنے کی بڑی کوشش، نیتن یاہونے ڈونالڈ ٹرمپ سے غزہ کی جنگ ختم کرنے پرکیا اتفاق، اسرائیلی میڈیا نے کیا بڑا دعویٰ
تفصیلات کے مطابق، غزہ میں دشمنانہ کارروائیاں دو ہفتوں کے اندرختم کردی جائیں گی اورجنگ کے خاتمے کی شرائط میں چارعرب ممالک جن میں مصراورمتحدہ عرب امارات شامل ہیں کوغزہ کا انتظام سنبھالنے کی ذمہ داری دی جائے گی۔
Israel-Gaza War: غزہ میں قتل عام پراقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب کی آنکھیں ہوگئیں نم، پوری دنیا کی خاموشی پراٹھایا سوال
فلسطینی مندوب کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے ہال میں خاموشی چھا گئی۔ فلسطینی مندوب کی تکلیف اوردرد سے بھری ہوئی تقریرکا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے، جس نے دنیا بھر کے عوام اور کئی عالمی رہنماؤں کو جھنجھوڑ کررکھ دیا ہے۔
Israel-Gaza War: اسرائیلی فضائی حملوں کے دوران غزہ میں ایک ہی خاندان کے 23 افراد سمیت 44 جاں بحق
شہری دفاع کے میڈیکل سپلائی کے ڈائریکٹرمحمد المغیرنے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں سے 23 افراد مرکزی غزہ کے البریج پناہ گزین کیمپ کے مشرق میں القرییناوی خاندان کے گھرپراسرائیلی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنے۔ غزہ کی وزارت صحت نے بھی رفح میں امریکی امدادی مراکز کے قریب اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 48 گھنٹوں کے دوران 9 افراد کے جاں بحق ہونے اور60 سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کا بتایا۔





