Bharat Express

Israel At War

ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے وزارت خارجہ کی جانب سے باضابطہ طور پر ایک سفری ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ہندوستان اگلے ٹونس تک اسرائیل اور ایران کا سفر کرنے سے گریز کریں۔

غزہ جنگ سے متعلق اسرائیلی شہریوں کے درمیان ہوئے ایک سروے میں پتہ چلا ہے کہ اسرائیل کے شہری ہی جنگ سے متعلق اپنے وزیراعظم کے ساتھ نہیں ہیں۔ سروے میں 53 فیصد شہری مانتے ہیں کہ اسرائیل کے بنجامن نیتن یاہو اپنی اقتدار کے لئے غزہ جنگ کو لمبا کھینچ رہے ہیں۔

روسی صدر ولادیمرپیوتن متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔روسی صدر ولادیمیر پوتن نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا اپنا نادر دورہ شروع کر دیا ہے جہاں وہ غزہ کی جنگ سمیت دیگر امور پر بات چیت کریں گے۔رپورٹ کے مطابق  پیوتن اور خلیجی رہنما جن سے وہ ملاقات کر رہے ہیں جنگ کے بارے میں یکساں موقف رکھتے ہیں

نیتن یاہو پر 2019 میں درج تین مقدمات میں دھوکہ دہی، رشوت خوری اور اعتماد کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، جنہیں کیس 1000، 2000 اور 4000 کہا جاتا ہے۔کیس 1000 میں، وزیر اعظم، اپنی اہلیہ سارہ کے ساتھ، ہالی ووڈ کے ممتاز پروڈیوسر آرنن ملچن اور آسٹریلوی ارب پتی تاجر جیمز پیکر سے سیاسی احسانات کے عوض شیمپین اور سگار سمیت تحائف وصول کرنے کا الزام ہے۔

مصر کے صدارتی ترجمان نے فیس بک پوسٹ میں کہا کہ دونوں رہنماؤں نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور شہریوں کی زندگی پر اس کے تباہ کن اثرات یا اس سے پورے خطے کی سلامتی کو لاحق خطرات کے بارے میں اپ ڈیٹس پر تبادلہ خیال کیا

مذہبی رہنما مولانا کلب جواد نے کہا کہ بمباری یہاں سے ہو یا وہاں سے، اسے روکنا چاہیے۔ بے گناہ لوگ مرنے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے لوگوں کو پانی کی سپلائی منقطع کر دی گئی ہے، بجلی منقطع کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل نے 30 سال تک پانی اور ادویات کی بندش کی تو کیا وہ پیچھے ہٹ گئے؟ وہ پھر سے اٹھ کھڑے ہوئے۔ اس کے ساتھ انہوں نے دعویٰ کیا کہ آج وہ اسے مار دیں گے لیکن کل وہ دوبارہ کھڑا ہو جائے گا۔

لڑکی نے بتایا کہ اسرائیل میں حالات بہت اچھے نہیں ہیں۔ لیکن اسرائیل اور ہندوستان کی حکومتیں وہاں موجود ہندوستانیوں کے لیے پوری طرح کام کر رہی ہیں۔ اس نے کہا کہ وہ ایسی حالت میں واپس آ کر خوش ہیں اور حالات بہتر ہونے کے بعد وہ واپس جا کر اپنی پڑھائی مکمل کرنا چاہیں گی

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز کہا کہ اس نے حماس "نخبہ" کمانڈو فورس کے ایک کمپنی کمانڈر علی قادی کو ہلاک کر دیا ہے۔ علی نے گزشتہ ہفتے غزہ کی پٹی کے قریب اسرائیلی کمیونٹیز پر حملوں کی قیادت کی۔

اسرائیل کی جانب سے جاری حملہ میں اب تک حماس کے 1300 کارکنان جاں بحق ہوئے ہیں ۔ غزہ کی پٹی میں بمباری کی وجہ سے رات کو بھی دن کی طرح محسوس ہوتا ہے۔

غزہ کی موجودہ صو رتحال پر نظر دوڑاتے ہیں تو وہاں کے اسکولوں کے احاطہ میں  عارضی طورپر مقیم شہریوں کی حالت اجیرن بن چکی ہے ۔ ہرگزرتے وقت کے ساتھ بچوں کی اموات سے متعلق جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اسے دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں