Emirs of Kuwait, Qatar accept invitation to visit Pakistan: مسلم ممالک بن رہے ہیں بحران زدہ پاکستان کا سہارا، کویت اور قطر کے امیر کریں گے اسلام آباد کا دورہ
گزشتہ روز پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں نے وزیراعظم شہباز شریف سے الگ الگ ملاقات کی۔کویتی سفیر نے وزیراعظم کو کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد کا خط پیش کیا جس میں امیر کویت کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرنے کا پیغام ہے۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf cancels rally: پاکستان تحریک انصاف نے 6 اپریل کو اسلام آباد میں ہونے والی ریلی کو کیا منسوخ، عمران خان کی پارٹی نے بتائی بڑی وجہ
گزشتہ ماہ پی ٹی آئی نے 71 سالہ خان کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے پریڈ گراؤنڈ میں ایک بڑے جلسے کا اعلان کیا تھا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکام کو پارٹی کو وفاقی دارالحکومت میں ریلی کرنے کی اجازت دینے کی بھی ہدایت کی تھی۔
Pakistan Senate Elections 2024: پاکستان سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ نواز کی قیادت میں اتحاد کی شاندار جیت، 19 میں سے 18 نشستوں پر ملی کامیابی
وزیر خارجہ اسحاق ڈار قومی اسمبلی سے 224 ووٹ لے کر سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے۔ ان کے مدمقابل مخالف سنی اتحاد کونسل کے راجہ عنصر محمود نے 81 ووٹ حاصل کیے۔
Islamabad Police forms special unit to protect minority: اسلام آباد پولیس نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور طبقوں کے تحفظ کے لیے تشکیل دیا خصوصی یونٹ
بدھ کے روز ہونے والے تشدد کے بعد جڑانوالہ میں 3000 سے زائد پولیس اہلکار اور پاکستان رینجرز کی دو کمپنیاں تعینات کر دی گئی ہیں۔ حکومت نے جڑانوالہ میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے چار یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
Pakistan: Supreme Court trashes SC Act 2023: پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیصلوں پر نظرثانی کے قانون کو کیا ختم، نواز شریف کی امیدوں پر پھرا پانی
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے متنازع قانون کو چیلنج کرنے والی متعدد درخواستوں کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔
Imran khan fears arrest in Islamabad: عمران خان نے دوبارہ گرفتاری کا جتایا خدشہ، کہا: عدالت میں پیش ہونے پر کرلیا جاؤں گا گرفتار
عمران خان نے کہا ہے کہ جب وہ رواں ہفتے منگل کو اسلام آباد کی عدالت میں القادر ٹرسٹ کیس کی جانچ میں شامل ہونے جائیں گے تو انہیں دوبارہ گرفتار کیا جا سکتا ہے۔