Bharat Express DD Free Dish

Iranian President Ebrahim Raisi

اس پورے معاملے پر ایران کے وزیرداخلہ وحیدی نے میڈیا اہلکاروں کو بتایا کہ صدر رئیسی کے قافلے کو حادثہ پیش آیا اور موسم کی خرابی اور دھند کی وجہ سے ان کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کرائی گئی ۔تب سے ان سے رابطہ نہیں ہوپارہا ہے

ایران اورپاکستان کی دوستی سے متعلق ایک اہم بات سامنے آئی ہے۔ دراصل، پاکستان کو یہ نہیں سمجھ آرہا ہے کہ وہ کسے خوش کریں۔ ایک طرف امریکہ اورسعودی عرب ہیں۔ پاکستان اگرایران کو زیادہ اہمیت دی تو امریکہ اور سعودی عرب ناراض ہوجائیں گے۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاک ایران کشیدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے الگ الگ اجلاس طلب کر لیے ہیں۔

پاکستان نے بھی  ایران کی جانب سے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت کے اندر آج علی الصبح ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا جس میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

حملے کے بعد پاکستان نے فوری طور پر فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے بہت سے ذرائع ہونے کے باوجود ایران نے یہ کارروائی کی ہے۔

ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ہاتھ میں قرآن مقدس اٹھا کرکہا قرآن میں تمام انسانوں کو مساوی قراردیا گیا ہے۔ مغرب میں اسلامو فوبیا کے واقعات انسانیت کے خلاف ہیں۔

 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ میٹنگ میں صدر رئیسی نے گزشتہ سال ستمبر میں ازبکستان کے شہر سمرقند میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ہوئی میٹنگ کا ذکر کیا۔