Israel’s air strike on Iran: اسرائیل نے ایران پر کیا حملہ، IDF نے ایران کے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو مارنے کا کیا دعویٰ
اسرائیل نے جمعہ کی صبح ایران پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ’قبل از وقت حملہ‘ قرار دیا۔ ساتھ ہی اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس آپریشن کو ’اپنے وجود کے لیے ایرانی خطرے کو کم کرنے کے لیے ٹارگٹڈ فوجی آپریشن‘ قرار دیا ہے۔
Israel targets Iran’s nuclear sites and military commanders in major attack: اسرائیل کا ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر حملہ، آرمی چیف، آئی آر جی سی کمانڈر اور کئی ایٹمی سائنسدان ہلاک
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل کو اس حملے کی سزا دی جائے گی۔ خامنہ ای نے ایک پیغام میں کہا کہ ایران کی فوج اسرائیل کو سزا کے بغیر نہیں جانے دے گی۔
Iran Israel War: ایران پر فضائی حملے کے بعد اسرائیل میں ہائی الرٹ، آئی ڈی ایف نے کہا – ہر حملے کا جواب دینے کے لیے تیار
IDF کے ترجمان، ڈینیل ہگاری نے کہا، "اسرائیل ان حملوں کے دوران ہائی الرٹ پر ہے۔ ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہر ضروری اقدام کریں گے۔" انہوں نے کہا کہ لوگوں پر ابھی تک کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ تاہم انہیں چوکنا رہنے کو کہا گیا ہے۔
Israel lebanon War: حزب اللہ نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر فائر کیے 20 راکٹ
اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب کی جانب کم از کم 20 راکٹ فائر کیے ہیں۔ آسمان پر اڑتے راکٹ کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
US documents showing Israel attack plans on Iran leaked: ایران کے خلاف اسرائیلی حملے کا خفیہ پلان ہوگیا لیک،ایران نے کرلی بڑی تیاری،چین نے بھی خفیہ طور پر تہران کی حمایت کابنایامنصوبہ
یہ دستاویزات اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاریوں کی تفصیل فراہم کرتی ہیں۔ایک دستاویز، جو قومی جغرافیائی انٹیلی جنس ایجنسی کے ذریعہ مرتب کی گئی ہے، میں کہا گیا ہے کہ منصوبے میں اسرائیل کے ہتھیاروں کی نقل و حمل شامل ہے۔
Israel Iran War: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس کو لبنان کے حوالے سے کھلی وارننگ
نیتن یاہو نے کہا، "میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے براہ راست اپیل کرتا ہوں۔ اب یہ ضروری ہو گیا ہے کہ UNIFIL کو حزب اللہ کے مضبوط گڑھوں اور لڑائی والے علاقوں سے ہٹایا جائے۔"
Israel Iran War: اپنے تحفظ کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ایران، وزیر خارجہ نے کہا – اس کے لیے کوئی ’ریڈ لائن‘نہیں
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ان خدشات کے درمیان کہا کہ ہم اپنے دفاع کے لیے پرعزم ہیں۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ ایران بغیر کسی ردعمل کے اسرائیلی حملے کو جذب کر لے گا تو وہ غلط ہے۔
Iran Israel war: خامنہ ای نے ایرانی فوجی سربراہ پر کسا شکنجہ! اسرائیل کو مدد فراہم کرنے کے شبے میں کیا نظربند
67 سالہ بریگیڈیئر جنرل اسماعیل کنی کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے۔ ان سے حسن نصراللہ کی ہلاکت کے حوالے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ یہ تحقیقات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نگرانی میں کی جا رہی ہے۔
Israel Iran War: ‘ہر حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا’، ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو کیا خبردار
ادھر یہ خبر بھی ہے کہ اسرائیل ایران کے میزائل حملوں کا جواب دینے کے لیے آپشنز پر غور کر رہا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ ایران کی تیل تنصیبات پر حملہ کیا جا سکتا ہے۔
Khamenei to give rare Friday sermon: آیت اللہ خامنہ ای پانچ سال بعد جمعہ کا خطبہ دیں گے آج،اسرائیل کو دے سکتے ہیں دھمکی
یہ ان کا گزشتہ پانچ سالوں میں پہلا خطبہ جمعہ ہوگا ۔ اس سے قبل انہوں نے پاسداران انقلاب کے سپہ سالار قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد خطبہ دیا تھا جس کو پانچ سال مکمل ہوگئے اور اب یہ دوسرا خطبہ ہوگا جو اسرائیل پر تازہ ترین حملہ اور حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔





