Bharat Express

Iqra Hasan

سماجوادی پارٹی کی 15 رکنی وفد سنبھل تشدد کے متاثرین س ملنے جانے والا تھا، لیکن اپوزیشن لیڈراورسماجوادی پارٹی کے لیڈر پرساد پانڈے کوڈی ایم نے فون کرکے منع کردیا۔

کیرانہ کے ایم پی نے کہا - "وہ ہر بار اپنی زبان سے نفرت کے بیج بو کر قانون سے بچ جاتا ہے۔ کیونکہ ریاستی حکومتیں اپنا فرض ایمانداری سے ادا نہیں کر پا رہی ہے۔

اقرا حسن چودھری نے اپنے خطاب میں کیرانہ کے اندر ریلوے سے متعلق پریشانیوں کا مسائلہ اٹھایا۔ انہوں نے کیرانہ سے دورریاستوں کے تیرتھ استھلوں تک سیدھی ٹرین چلانے کا بھی مطالبہ کیا۔

Kairana Eleection Result 2024: اترپردیش کی کیرانہ لوک سبھا سیٹ پربی جے پی کی ہارہوئی ہے۔ یہاں پرسماجوادی پارٹی کی اقرا حسن چودھری نے بی جے پی کے پردیپ کمارکوتقریباً 70 ہزارووٹوں سے ہرایا ہے۔ اقرا حسن نے اس جیت کے ساتھ ہی ایک ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا ہے۔

اقرا حسن نے کہا، 'جینت چودھری کا انڈیا بلاک سے علیحدگی یقیناً ایک صدمہ ہے، لیکن اس سے بلاک کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ جینت اور بی جے پی میں نیچرل اتحاد نہیں ہے۔ لیکن پھر بھی کچھ دباؤ میں انہیں (جینت چودھری) کو ساتھ جانا پڑا۔

سماجوادی پارٹی نے شیو پال سنگھ یادو کو لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ساتھ ہی کیرانہ سے اقراء حسن کو ٹکٹ دے دیا ہے، جو کافی دنوں سے تیاریوں میں مصروف تھیں۔