Bharat Express DD Free Dish

IPL 2026

آر سی بی اور ایل ایس جی کے درمیان آئی پی ایل 2026 کا اہم مقابلہ چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ وہیں وراٹ کوہلی کی فٹنس پر معمہ برقرار ہے۔

چنئی سپر کنگز کی جیت میں نور احمد ہیرو بنے، لیکن اصل چرچا دھونی کے ’گرومنتر‘ کا ہو رہا ہے۔ انجری کے باوجود ڈگ آؤٹ سے مہندر سنگھ دھونی کی حکمتِ عملی نے کولکاتا نائٹ رائیڈرز کو پوری طرح بیک فٹ پر لا دیا۔

چنئی سپرکنگس اورکولکاتا نائٹ رائیڈرس کے مقابلے میں بھی مہندرسنگھ دھونی کھیلنے نہیں اترے۔ وہ چوٹ کے سبب اس سیزن میں ایک بھی میچ نہیں کھیل سکے ہیں۔ وہیں، کے کے آر کے اسٹار گیند باز کی واپسی ہوگئی ہے۔

38 سالہ روہت آر سی بی کے خلاف اننگز کے چھٹے اوور میں ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔ انہوں نے 13 گیندوں پر دو چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 19 رنز بنائے تھے۔ پاور پلے کے آخری اوور میں راسخ سلام کی گیند کا سامنا کرنے کے بعد وہ تکلیف میں نظر آئے

رائل چیلنجرز بنگلورو نے 12 اپریل کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کو 18 رنز سے شکست دی۔ اس دوران وراٹ کوہلی کو میدان میں نہ دیکھ کر شائقین کو بڑا جھٹکا لگا۔ کمنٹیٹر نے بتایا کہ وراٹ کوہلی کے ٹخنے میں چوٹ آئی ہے

آئی پی ایل 2026 کے 20ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کا مقابلہ اتوار کو ممبئی انڈینز سے ہو رہا ہے۔ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں وراٹ کوہلی نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔

گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) نے اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کے 19ویں میچ میں لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے خلاف 7 وکٹ سے شاندار فتح درج کی۔

مسلسل تین ہارکا سامنا کرچکی کولکاتا نائٹ رائیڈرس کو اگلے مقابلے میں بڑی مضبوطی ملنے والی ہے۔ 18 کروڑ والا گیند باز ٹیم سے جڑنے کے لئے تیار ہے۔ متھیشا پتھیرانا کو 2026 ٹی-20 ورلڈ کپ کے دوران چوٹ لگی تھی، جس کی وجہ سے وہ کرکٹ سے دورتھے۔ اب وہ واپسی کے لئے پوری طرح سے تیارنظرآرہے ہیں۔

آئی پی ایل 2026 کے 17ویں مقابلے میں پنجاب کنگز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سن رائزرز حیدرآباد (ایس آر ایچ) کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پنجاب کنگز کی اس جیت کے ہیرو کپتان شریاس ائیر رہے، جنہوں نے صرف 33 گیندوں میں 69 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔ ائیر نے بطور کپتان بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر کا بڑا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

سن رائزرس حیدرآباد نے پنجاب کنگس کے خلاف طوفانی بلے بازی کی، لیکن ٹیم کا ایک خواب ادھورا رہ گیا، جس کی وجہ 23 کروڑ کا ایک کھلاڑی بنا۔ اس کھلاڑی نے کافی سست بلے بازی کی۔