Bharat Express DD Free Dish

Indo-Pak Tension

پاکستان کی جانب سے حملے کے بعد بھارتی حکومت کئی سخت اقدامات کر رہی ہے۔ بھارتی حکومت نے مبینہ طور پر X کو 8000 سے زیادہ اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دیا ہے۔

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کی مذموم کوشش ناکام بنا دی۔ بدھ کی صبح جموں یونیورسٹی کیمپس کے قریب ہندوستانی ریڈار سسٹم کے ذریعے ایک پاکستانی ڈرون کا پتہ چلا اور فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے مار گرایا گیا۔

برازیل کے صدر نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا بھی اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ حملے کی مذمت کی۔

واضح رہے کہ ’آپریشن سندور‘ کے بعد موجودہ صورت حال کے تناظر میں ملک کے مختلف حصوں میں تقریباً 27 ہوائی اڈے بند ہیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

جمعرات کی علی الصبح لاہور میں فضائی دفاعی نظام پر بھارت کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں چار پاکستانی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔

یہ اقدام پاک بھارت سرحد پر حساس ماحول کے درمیان ہوا ہے اور اس کا مقصد کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ہے۔

وزارت دفاع نے آپریشن سندور کے بعد رات میں پاکستان کی جانب سے ہندوستانی فوج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام کرنے کی تصدیق کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گٹیرس نے پہلگام حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا۔