Indian worker kidnapped by Sudan’s RSF militia :مسلح افراد نے سوڈان میں اغوا ہندوستانی سے پوچھا، کیا تم شاہ رخ خان کو جانتے ہو؟
اطلاعات کے مطابق آدرش بہیرا 2022 سے سوڈان میں سکراتی پلاسٹک فیکٹری میں کام کر رہے تھے۔آدرش کی اہلیہ سشمیتا بہیرا نے بتایا کہ ان کے شوہر گزشتہ دو سال سے سوڈان میں مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں
Cultural Flexibility Powers India’s Rise as GCC Hub: بین الاقوامی کام کے ماحول سے زبردست پیشہ ورانہ ہم آہنگی کے سبب عالمی کمپنیوں کی پہلی پسند بن گئے ہیں بھارتی افراد
بھارتی پیشہ ور افراد کی مختلف ثقافتی ماحول میں ہم آہنگ ہونے کی غیر معمولی صلاحیت نے بھارت کو عالمی کیپیبیلیٹی سینٹرز (GCCs) کا مرکز بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
Saudi Visa Rules: سعودی عرب نے دیا بڑا جھٹکا، کیا اب ہندوستانیوں کی مشکلات میں ہوگا اضافہ؟ ، یہ اصول جان کرحیران ہوجائیں گے آپ
سعودی عرب نے گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں گھریلو ملازمین کے حوالے سے نئی ہدایات بھی جاری کی تھیں۔ ان کے مطابق 21 سال سے کم عمر کے غیر شادی شدہ شخص کو گھریلو ملازم کے طور پر نہیں رکھا جا سکتا۔





