Rajnath singh reaction on Rahul Gandhi: ’10 فیصد آبادی کا فوج پر کنٹرول‘، راہل گاندھی کے بیان پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا ردعمل، جانیں انہوں نے کیا کہا؟
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے راہل گاندھی پر الزام لگایا کہ وہ مسلح افواج میں ریزرویشن کا مطالبہ کرکے ملک میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Appeasement violation model code of conduct: محمد اظہر الدین کی تلنگانہ کابینہ میں شمولیت پر بی جے پی کا کانگریس پر حملہ، ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کا لگایا الزام
سابق کرکٹ کھلاڑی اور کانگریس لیڈر محمد اظہرالدین کو تلنگانہ کابینہ میں شامل کرنے پر بی جے پی نے کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے اسے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
Maharani 4 trailer release: مہارانی 4 کا ٹریلر ریلیز، اس بار دہلی کی کرسی کے لیے لڑیں گی بھارتی دیوی
ہماقریشی کی ویب سیریز مہارانی 4 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ اس بار کہانی دہلی کی سیاست اور وزیر اعظم بننے کی جدوجہد پر مرکوز ہے۔ یہ سیریز 7 نومبر سے سونی لِو پر اسٹریم کی جائے گی۔
Jammu Kashmir Rajya Sabha Election: آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں پہلا راجیہ سبھا انتخاب، نیشنل کانفرنس 3 نشتوں پر فتحیاب جبکہ بی جے پی کے حصہ میں آئی ایک نشست
جموں و کشمیر کے راجیہ سبھا انتخاب میں نیشنل کانفرنس نے 3 جبکہ بی جے پی نے 1 نشست جیتی ہے۔ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد یہ پہلا انتخاب تھا۔ نیشنل کانفرنس نے راجیہ سبھا میں اپنی برتری مضبوط کی ہے۔
Tejaswi Yadav Attack on PM Modi: ’’فیکٹری گجرات میں اور وکٹری بہار میں… ،‘‘ وزیر اعظم مودی پر تیجسوی یادو کا سب سے بڑا حملہ
تیجسوی یادو نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم مودی ہر صنعت کو اٹھا کر گجرات میں لگا رہے ہیں۔ مودی کو فیکٹری چاہیے گجرات میں اور وکٹری چاہیے بہار میں، یہ نہیں ہونے والا۔
JMM angry over Bihar Mahagathbandhan: جھارکھنڈ کی سیاست میں زلزلہ !بہار میں ’دھوکہ دہی‘سے ناراض جھارکھنڈ مکتی مورچہ (JMM)، آر جے ڈی-کانگریس اتحاد پر نظرِ ثانی کا کیا فیصلہ
جھارکھنڈ مکتی مورچہ کے سینئر لیڈر اور وزیر سودیو یہ کمار سونو نے کہا ہے کہ بہار میں آر جے ڈی اور کانگریس قیادت نے ہمیں رسوا کیا ہے۔ جھارکھنڈ کے اسمبلی انتخابات میں ہم نے انہیں مناسب شراکت داری دی تھی۔ یہ ناقابلِ برداشت ہے۔
Bihar election 2025: تیج پرتاپ یادو نے بتایا کہ ان کو کہاں کی عوام سے مطلب ہے؟
بہار کے سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کا بھائی تیجسو ی یادو کے ساتھ تنازعہ اب واضح طور پر نظر آنے لگا ہے۔ تیج پرتاپ اپنے چھوٹے بھائی تیجسو ی یادو کو اب نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر بھی فالو نہیں کرتے۔
Bihar Assembly Election 2025: بہار انتخابات میں بی جے پی کی بڑی حکمت عملی، یوگی سے لے کر موہن یادو تک میدان میں
بہاراسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے اپنے تمام بڑے لیڈران کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر لی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ، موہن یادو، ریکھا گپتا سمیت کئی اہم لیڈران نامزدگی کے دوران موجود رہیں گے۔
Tej pratap will make a big announcement about the seats for his party: ’بغیر بلائے میرے لیے بھی جمع ہو ر ہے ہیں لوگ‘، تیج پرتاپ پیر کونشستوں کے حوالے سے کریں گے بڑا اعلان
جن شکتی جنتا دل کے قومی صدر تیج پرتاپ یادو نے ہفتے کے روز پٹنہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی مسلسل عوام کے درمیان سرگرم ہے اور عوام کی جانب سے انہیں زبردست حمایت مل رہی ہے۔
Chirag Paswan demand creates tussle in NDA: بہار انتخابات کی سرگرمیاں! 35 سیٹ نہیں تو پھر پاسوان کی اصل لڑائی کیا ہے؟
بہار الیکشن 2025: بہار میں اسمبلی انتخابات کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان سیٹوں کی تقسیم کو لے کر صلاح و مشورہ جاری ہے۔ اس دوران چراغ پاسوان کے مطالبے نے این ڈی اے کے گیم پر بریک لگا دیےہیں۔





