Arvind Kejriwal’s Big Challenge to PM Modi: ’اگر 10 سیٹیں بھی لائے تو سیاست چھوڑ دوں گا‘ — بری ہونے کے بعد کیجریوال نے وزیر اعظم مودی کو دیا بڑا چیلنج
عام آدمی پارٹی کے قومی صدر اروند کیجریوال اور سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو دہلی آبکاری پالیسی معاملے میں جمعہ کے روز راؤز ایونیو کورٹ نے بری کر دیا۔
PM & HM Extend Birthday Wishes: وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کی میزورم کے وزیراعلیٰ لال دُوہوما کو سالگرہ کی مبارکباد
لال دُوہوما سابق آئی پی ایس افسر رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2023 کے اسمبلی انتخابات میں زورام پیپلز موومنٹ کی قیادت کرتے ہوئے زبردست کامیابی حاصل کی اور 8 دسمبر 2023 کو میزورم کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔
Rajya Sabha Election 2026: راجیہ سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، جانیے کب ہوگی ووٹنگ اور کب آئے گا نتیجہ؟
الیکشن کمیشن نے 10 ریاستوں کی 37 راجیہ سبھا نشستوں کے لیے 16 مارچ 2026 کو ووٹنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن 26 فروری کو جاری کیا جائے گا، جبکہ ووٹوں کی گنتی اسی روز شام 5 بجے سے شروع ہوگی۔
Major transfers IAS IPS officers: کیڈر AGMUT میں بڑے پیمانے پر رد و بدل: مرکزی حکومت نے 31 آئی اے ایس اور 18 آئی پی ایس افسران کے کیے تبادلے
مرکزی حکومت نے AGMUT کیڈر کے 31 آئی اے ایس اور 18 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ دہلی، جموں و کشمیر اور دیگر مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
Hijab controversy, doctor did not join: نصرت نے ٹھکرائی نتیش حکومت کی ملازمت، حجاب والی متاثرہ ڈاکٹر نے آخری تاریخ پر بھی نہیں کیا جوائن
سِول سرجن پٹنہ ڈاکٹر اویناش کمار سنگھ نے بتایا کہ ڈاکٹر نصرت پروین نے جوائن نہیں کیا ہے۔ اس سلسلے میں نہ تو ان کی طرف سے اور نہ ہی ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کوئی رابطہ کیا گیا ہے۔
Akhilesh Yadav on vande matram: لوک سبھا میں اکھلیش یادو بولے- جنگ آزادی میں وندے ماترم نے دی لا محدود توانائی
اکھلیش یادو نے بھی ایوان میں وندے ماترم پر تبادلۂ خیال کیا۔ قننو ج سے لوک سبھا کے رکن اکھلیش یادو نے کہا کہ ملک کی آزادی میں وندے ماترم نے انقلابیوں کو لا محدود توانائی دی اور آزادی حاصل کرنے میں اس کا اہم کردار رہا ہے۔
SIR BLO suicide 15 deaths controversy: ایس آئی آر کا’سائیڈ ایفیکٹ‘؟ 3 ہفتوں میں 6 ریاستوں کے 15 بی ایل او کی موت کا دعویٰ، ملک میں افرا تفری !
ملک کے 12 ریاستوں میں جاری ایس آئی آر کے حوالے سے بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ہفتوں میں 15 بی ایل او کی موت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن نے الزام لگایا کہ بڑھتے ہوئے ورک لوڈ کی وجہ سے بی ایل او خودکشی کر رہے ہیں اور الیکشن کمیشن کی اس کارروائی کا فائدہ بی جے پی اٹھا رہی ہے۔
Voter list survey pressure two BLO death one missing: جان لیوا ایس آئی آر! ووٹر لسٹ سروے میں کام کا دباؤ، مدھیہ پردیش میں دو بی ایل او کی موت، ایک لاپتا
ووٹرس لسٹ سروے کے دوران کام کے دباؤ میں دو بوتھ لیول آفیسر (BLO) کی موت ہوگئی، جبکہ ایک BLO گزشتہ چھ دنوں سے لاپتہ ہے۔ خاندان کا الزام ہے کہ ٹارگٹ پورا کرنے کے دباؤ نے ان کی جان لے لی۔
International delegates from six Countries watched Bihar election: چھ ممالک کے 16 بین الاقوامی نمائندوں نے بہار انتخابات کا کیا مشاہدہ ، بھارت کی ’حوصلہ افزا‘ اور ’شفاف‘ جمہوریت کی ستائش کی
بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کا ووٹنگ عمل مکمل ہو چکا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی اس متحرک اور فعال انتخابی مشق کو قریب سے دیکھنے کے لیے چھے ممالک کے 16 بین الاقوامی نمائندوں کا ایک گروپ بہار آیا تھا۔
Brazilian woman response to Rahul Gandhi: برازیلی ماڈل لارِسا نے راہل گاندھی کے بیان پردی وضاحت ، ہندوستانی عوام کے لیے شیئر کیا خاص ویڈیو
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے ہریانہ انتخابات سے متعلق بیان کے بعد برازیلی ماڈل لارِسا نے وضاحت پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے ماڈل تھی، اب ڈیجیٹل اِنفلوئنسر ہوں، اور میرا بھارت کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔





