PT Usha IOA Elections: آئی او اے انتخابات سے پہلے پی ٹی اوشا کو جھٹکا، میرٹ اسپورٹس پرسن زمرے میں نہیں مل سکی جگہ
چھ امیدواروں کے درمیان مقابلے میں چار خواتین نمائندوں کا انتخاب، اب 5 دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں پی ٹی اوشا کی امیدواری کا انحصار قومی کھیل فیڈریشن کی نامزدگی پر
Prime Minister Narendra Modi: وزیر اعظم مودی پیرا ایشین گیمز ریکارڈ ساز کارکردگی دکھانے والے بھارتی میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں سے کریں گے ملاقات
ہندوستان کی مجموعی کامیابی میں پیرا ایتھلیٹکس کا سب سے بڑا کردار رہا۔ اس شعبے میں کھلاڑیوں نے 22 گولڈ، 19 سلور اور 24 برونز سمیت مجموعی طور پر 65 میڈل جیتے۔ پیرا بیڈمنٹن میں 16 اور پیرا تیراکی میں 11 میڈل ہندوستان کے حصے میں آئے۔پیرا تیر اندازی میں ہندوستان نے 6 اور نشانہ بازی میں 5 میڈل حاصل کیے۔ پیرا ٹیبل ٹینس کے کھلاڑیوں نے 7 برونز میڈل جیتے،
Asian Games 2026: وزیر اعظم نریندر مودی ایشیائی کھیل 2026 میں حصہ لینے والے ہندوستانی دستے سے کریں گے ملاقات
ایشیائی کھیل 2026 کی تمغوں کی فہرست میں چین نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ چین نے مجموعی طور پر 341 میڈل جیتے، جب کہ میزبان جاپان 269 میڈل کے ساتھ دوسرے مقام پر رہا۔جنوبی کوریا نے 150 میڈل حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی، جب کہ ہندوستان 85 میڈل کے ساتھ چوتھے مقام پر رہا۔
PT Usha Meets PM Modi: ’’گرمجوشی بھرا اور یادگار لمحہ…‘‘، پی ٹی اوشا نے وزیر اعظم مودی سے کی ملاقات
بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن (IOA) کی صدر پی ٹی اوشا نے کہا کہ بھارت کھیلوں کے میدان میں ایک اہم مرحلے پر پہنچ چکا ہے، جہاں بہتر بنیادی ڈھانچہ، سائنسی تربیت اور مضبوط ادارہ جاتی حمایت کھلاڑیوں کو دستیاب ہو رہی ہے۔
Randhir Singh elected as President of OCA: ایشین اولمپک کونسل کے صدر منتخب ہونے والے پہلے ہندوستانی بنے رندھیر سنگھ، اس گیم میں جیت چکے ہیں طلائی تمغہ
شوٹنگ میں دو دہائیوں پر محیط ایک شاندار کھیل کیریئر سے لطف اندوز ہونے کے بعد، سنگھ نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن اور انڈین اولمپک کونسل سمیت کئی کھیلوں کے اداروں میں خدمات انجام دیں۔
Paris Olympics 2024: ونیش پھوگاٹ کا وزن بڑھنے کے پیچھے کا قصوروار کون؟ پی ٹی اوشا ے کے سنسنی خیز بیان سے مچ گیا ہنگامہ
پیرس اولمپک 2024 میں زیادہ وزن کے سبب ونیش پھوگاٹ کونا اہل قراردیا گیا تھا۔ اس کے بعد میڈیکل ٹیم پر مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔ ایسے میں اب پی ٹی اوشا ان موضوع پربڑا بیان دیا ہے۔
IOA on Disqualification of Vinesh Phogat: ونیش پھوگاٹ کے پیرس اولمپک سے نا اہل قرار دیئے جانے پر آیا اولمپک ایسوسی ایشن کا بیان، جانئے کیا کہا؟
ونیش پھوگاٹ کی نااہلی پرانڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پریس ریلیزجاری کی گئی۔ توآئیے جانتے ہیں کہ انڈین اولمپک ایسوسی ایشن نے اس پر کیا کہا۔
Indian hockey team defeated Australia: بھارت نے ہاکی میں تاریخ رقم کردی، اولمپکس میں آسٹریلیا کو 52 سال بعد شکست سے کیا دوچار
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے پیرس اولمپکس 2024 میں جمعہ (2 اگست) کو آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کی۔ بھارت نے اولمپکس میں پہلی بار آسٹریلیا کو آسٹروٹرف پر شکست دی ہے۔ ہاکی 1976 سے اولمپکس میں آسٹروٹرف پر کھیلی جا رہی ہے۔
Ad Hoc Committee: ریسلنگ ایسوسی ایشن کو چلانے کے لیے 3 رکنی کمیٹی دی گئی تشکیل، اولمپک ایسوسی ایشن نے بھوپندر سنگھ باجوا کو سونپی کمان
بجرنگ پونیا نے پی ایم مودی کو خط لکھ کر پدم شری واپس کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے حوالے سے جب پونیا پی ایم مودی سے ملاقات کے لیے انہیں خط سونپنے جا رہے تھے تو انہیں دہلی پولیس کے اہلکاروں نے روک دیا۔
IOC President Thomas Bach praises Reliance Foundation: ہمارے اولمپک اقدار اور ہمارے وژن کی عکاسی کرتا ہے ریلائنس فاونڈیشن کا کام:تھامس باک
آئی او سی کے صدر تھامس باک نے کہا ہے کہ ریلائنس فاؤنڈیشن کا کام ایسا ہے جو ہمارے اولمپک اقدار اور وژن کی صحیح معنوں میں عکاسی کرتا ہے۔ اس کام کو اتنے بڑے پیمانے پر اور وہ بھی ایک پرائیویٹ تنظیم ریلائنس فاؤنڈیشن کی طرف سے ہوتا دیکھ کر واقعی خوشی ہوئی ہے۔





