PM Modi congratulates Indian Contingent : وزیر اعظم نے خصوصی اولمپکس عالمی سرمائی کھیلوں میں 33 تمغے جیتنے پر ہندوستانی دستے کو مبارکباد دی
وزیر اعظم نے ایکس پر لکھاکہ'مجھے اپنے کھلاڑیوں پر بہت فخر ہے جنہوں نے اٹلی کے ٹیورن میں منعقدہ اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں ملک کا نام روشن کیا ہے! ہمارے ناقابل یقین دستے نے 33 تمغے اپنے نام کیے ہیں۔