Bharat Express DD Free Dish

Indian Air Force

پاکستانی فوج کی اس ویڈیو پر ایک پاکستانی یوزر نے تبصرہ کیا، 'کوئی ان کو اتوار کا میچ دکھائے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ یہ لوگ چائے کا کام چھوڑ دیں اور دوسرے شعبوں میں بھی کام شروع کر دیں۔

اے ایف اے میں اور اس کے بعد حیدرآباد کے قریب بیگم پیٹ میں نئے قائم کردہ ویپن سسٹم اسکول میں خصوصی مہارتوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے تربیت دی گئی ہے

جموں وکشمیراورہریانہ اسمبلی الیکشن کے ووٹوں کی گنتی کے درمیان کانگریس لیڈرراہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ہے۔ کانگریس پارٹی ابتدائی رجحان میں ہریانہ اورجموں وکشمیردونوں ریاستوں میں حکومت بناتی ہوئی نظرآرہی ہے۔

اپوزیشن لیڈر اور AIADMK کے سربراہ کے پلانی سوامی نے اس واقعہ کے لئے ڈی ایم کے حکومت پر تنقید کی اور الزام لگایا کہ وہ اس طرح کے اہم پروگرام کے لئے مناسب انتظامات کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ایئرمارشل امرپریت سنگھ موجودہ وقت میں ہندوستانی فضائیہ کے نائب کے طورپرکام کررہے ہیں۔ وہ 30 ستمبر2024 کی دوپہرسے اگلے ایئرفورس چیف کے طورپرعہدہ سنبھالیں گے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ کل ہمیں معلوم ہوا کہ جھارگرام ضلع کے گوپی بلو پور کے بھولن پور گاؤں میں ایک کھلے میدان میں دوسری جنگ عظیم کا ایک بم ملا ہے۔

یہ کارنامہ فضائیہ اور سویلین ایجنسیوں کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ قومی شاہراہ ضرورت پڑنے پر فوجی مقاصد کے لیے فضائی پٹی کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی فوجی قیادت سے فوجی معاملات میں حکمت عملی پر مبنی انقلاب لانے کے لیے کہہ سکتے ہیں، جس کے مرکز میں ہندوستان، ہندوستانی جغرافیہ اور اس کے سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی ہوگی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 'بھارت شکتی' کے نام سے ہونے والی مشق میں ہندوستانی ساختہ دفاعی پلیٹ فارم اور نیٹ ورک پر مبنی نظام کا تجربہ کیا جائے گا۔

یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد کرنے کے لئے دہلی پوری طرح تیار ہے۔ اس سال فرانس کے صدر ایمیونیل میکرون یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی مہمان ہوں گے۔

کیا ایسی کوئی منصوبہ بندی تھی کہ اگر پاکستان نے پائلٹ کو واپس نہ کیا تو واقعی سخت ایکشن لینے کی تیاری تھی؟ اجے بساریہ سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ’’بالکل ایسی تیاری تھی اور پاکستان کو براہ راست اور مختلف بڑی طاقتوں کو بھی واضح کر دیا گیا تھا کہ یہ ہندوستان کا مطالبہ ہے اور ہندوستان اس کے لیے کچھ اقدامات کر سکتا ہے۔