Bharat Express

India

نئی دہلی، 18 نومبر(بھارت ایکسپریس): برطانوی سفیر باربرا ووڈورڈ نے اقوام متحدہ میں  اطلاع دی کہ،  برطانیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) میں ہندوستان کی مستقل نشست کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اس نے یو این ایس سی کو مستقل اور غیر مستقل دونوں زمروں میں توسیع …

نئی دہلی، 18 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی پاکستان کو رواں ماہ کے آخر میں نیا آرمی چیف مل جائے گا۔ توقع ہے کہ اس پیشرفت کے پورے خطے میں اثرات مرتب ہوں گے، کیونکہ پاکستان کے نئے آرمی چیف کے ہندوستان اور طالبان کے زیر اقتدار افغانستان …

نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): ناسا نے پریس کانفرنس اور ٹویٹر کے ذریعے زمینی سیارے کے پہلے نظارے جاری کیے ہیں۔ تقریباً 50,000 میل کے فاصلے پر، چاند پر جاتے ہوئے اورین نے 16 نومبر 2022 کو “بلیو ماربل” کی تصویر کھینچ لی ہے۔ اورین آنے والے دنوں میں چاند کی اپنی پہلی جھلک …

نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): آئی پی ایل 2023 کے لیے کھلاڑیوں کی برقرار رکھنے کی فہرست آ گئی ہے۔ کپتان کین ولیمسن کو سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چنئی سپر کنگز نے تجربہ کار آل راؤنڈر براوو کو بھی ریلیز کیا ہے۔ براوو 11 …

نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): بلومبرگ نیوز کو سب سے پہلے فراہم کی گئی تحقیق کے مطابق، برطانیہ سے باہر جعلی اکاؤنٹس کے نیٹ ورک نے اس سال کے شروع میں ایک برطانوی شہر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تشدد کو ہوا دی۔  Rutgers یونیورسٹی کے ”Network Contagion Research Institute”  کے مطابق، اس …

جوہانسبرگ، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنوبی افریقہ میں پولیس ایک آٹھ سالہ ہندوستانی نژاد لڑکی کی تلاش کر رہی ہے جسے دو ہفتے قبل کیپ ٹاؤن کے گیٹس وِل میں دو مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔  رائلینڈز پرائمری اسکول کی طالبہ ابیرہ اپنی اسکول کی گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھی جب اسے 4 …

نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): EaseMyTrip.com، ہندوستان کے سب سے بڑے آن لائن ٹریول ٹیک پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔اس  نے 30 ستمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے نتائج جاری کیے تاکہ  2000 کروڑ روپے کی سہ ماہی میں اپنی اب تک کی سب سے زیادہ مجموعی بکنگ …

نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستان کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ ‘وکرم-ایس’ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔  حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ ‘اسکائی روٹ ایرو اسپیس’ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔  اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو ‘پرارمبھ’ کا نام دیا گیا ہے …

بھارت ایکسپریس / 10 نومبر۔ واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہندوستانی نزاد ہیں۔وامریکا میں رہنے والی اس  23 سالہ مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نبیلہ ایک ایسی خاتون ہیں  جو کہ امریکہ میں الینوائے ریاستی مقننہ کے 51 ویں ہاؤس ڈسٹرکٹ کے لیے الیکشن جیتنے …

مالے، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں غیر ملکی مزدوروں کے تنگ گھروں میں آگ لگنے سے 9 ہندوستانیوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔  مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ سے تباہ ہونے والی عمارت کی اوپری منزل سے 10 لاشیں نکالی گئی …