آئی پی ایل 2023: ایم ایس دھونی ایک بار پھر چنئی کی کپتانی کریں گے، حیدرآباد نے کین کو کیا فارغ
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): آئی پی ایل 2023 کے لیے کھلاڑیوں کی برقرار رکھنے کی فہرست آ گئی ہے۔ کپتان کین ولیمسن کو سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چنئی سپر کنگز نے تجربہ کار آل راؤنڈر براوو کو بھی ریلیز کیا ہے۔ براوو 11 …
محققین کا دعویٰ: برطانیہ کے باہرٹویٹر اکاؤنٹس نے لیسٹر ،برطانیہ میں ہندو مسلم فسادات کو ہوا دی
نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): بلومبرگ نیوز کو سب سے پہلے فراہم کی گئی تحقیق کے مطابق، برطانیہ سے باہر جعلی اکاؤنٹس کے نیٹ ورک نے اس سال کے شروع میں ایک برطانوی شہر میں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان تشدد کو ہوا دی۔ Rutgers یونیورسٹی کے ”Network Contagion Research Institute” کے مطابق، اس …
جنوبی افریقہ میں ہندوستانی نژاد نابالغ کو کیا اغوا
جوہانسبرگ، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): جنوبی افریقہ میں پولیس ایک آٹھ سالہ ہندوستانی نژاد لڑکی کی تلاش کر رہی ہے جسے دو ہفتے قبل کیپ ٹاؤن کے گیٹس وِل میں دو مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا۔ رائلینڈز پرائمری اسکول کی طالبہ ابیرہ اپنی اسکول کی گاڑی میں بیٹھی ہوئی تھی جب اسے 4 …
Continue reading "جنوبی افریقہ میں ہندوستانی نژاد نابالغ کو کیا اغوا"
EaseMyTrip نے ریکارڈ کیا اپنا اب تک کا سب سے زیادہ مجموعی بکنگ ریونیو (GBR)
نئی دہلی، 14 نومبر (بھارت ایکسپریس): EaseMyTrip.com، ہندوستان کے سب سے بڑے آن لائن ٹریول ٹیک پلیٹ فارمز میں سے ایک ہے۔اس نے 30 ستمبر 2022 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے لیے اپنے نتائج جاری کیے تاکہ 2000 کروڑ روپے کی سہ ماہی میں اپنی اب تک کی سب سے زیادہ مجموعی بکنگ …
Continue reading "EaseMyTrip نے ریکارڈ کیا اپنا اب تک کا سب سے زیادہ مجموعی بکنگ ریونیو (GBR)"
بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ
نئی دہلی، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستان کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ ‘وکرم-ایس’ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ ‘اسکائی روٹ ایرو اسپیس’ نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو ‘پرارمبھ’ کا نام دیا گیا ہے …
مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل
بھارت ایکسپریس / 10 نومبر۔ واشنگٹن: ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہندوستانی نزاد ہیں۔وامریکا میں رہنے والی اس 23 سالہ مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ نبیلہ ایک ایسی خاتون ہیں جو کہ امریکہ میں الینوائے ریاستی مقننہ کے 51 ویں ہاؤس ڈسٹرکٹ کے لیے الیکشن جیتنے …
Continue reading "مسلم خاتون نبیلہ سید نے امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل"
مالدیپ میں آگ لگنے سے 10 لوگوں کی موت، 9 ہندوستانی
مالے، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں غیر ملکی مزدوروں کے تنگ گھروں میں آگ لگنے سے 9 ہندوستانیوں سمیت کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ سے تباہ ہونے والی عمارت کی اوپری منزل سے 10 لاشیں نکالی گئی …
Continue reading "مالدیپ میں آگ لگنے سے 10 لوگوں کی موت، 9 ہندوستانی"
مرکزی وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں کی آئی بی افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ
9 نومبر، 2022 مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے آج نئی دہلی میں ملک بھر کے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسران کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی اور ملک کی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا …
Continue reading "مرکزی وزیر داخلہ نے نئی دہلی میں کی آئی بی افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ"
منایا جا رہا ہے آج علامہ اقبال کی یاد میں یوم اردو
بھارت ایکسپریس / 9 نومبر :عالمی یوم اردو ہندوستان میں ہر سال 9 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن اس لیے بھی قابل ذکر ہے کہ یہ اردو کے مشہور شاعر محمد اقبال کا یوم پیدائش بھی ہے۔ اس دن بہت سے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں، جن میں سیمینار، سمپوزیم، مشاعرے وغیرہ ہوتے …
Continue reading "منایا جا رہا ہے آج علامہ اقبال کی یاد میں یوم اردو"
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی خطرے میں! دونوں کی علیحدگی کی افواہیں۔
بھارت ایکسپریس / 8 نومبر :بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک بلاشبہ کھیلوں کی دنیا کے ستارے ہیں۔ اسپورٹس پاور جوڑے ثانیہ اور شعیب اپنے پیارے بیٹے اذہان کے ساتھ ایک بہترین خاندان کی مثال ہیں۔ تاہم انٹرنیٹ پر یہ افواہ تیزی سے پھیل رہی ہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب …
Continue reading "ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی خطرے میں! دونوں کی علیحدگی کی افواہیں۔"