جی 20 شیرپا امیتابھ کانت کا بیان، کہا کہ سائبر سیکورٹی کا چیمپئن بننا ہندوستان کا مقصد
امیتابھ نے کہا کہ "ہمیں اس ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کو عالمی سطح پر لے جانا ہے، ہمیں سائبر سیکورٹی کا عالمی چیمپئن بننے کی بھی ضرورت ہے، کیونکہ ہندوستان کے پاس آبادی کی بنیاد پر ٹیکنالوجی اور اختراع ہے اور ہمیں عالمی چیمپئن بننے کی ضرورت ہے۔
Quad Navies: کواڈ نیوی 11 سے 22 اگست کے درمیان سڈنی کے باہر مالابار 2023 میں کریں گی شرکت
کواڈ بحری افواج کے کمانڈر پیچیدہ مشقوں کے دوران انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کریں گے، جس میں سمندری اور بندرگاہ دونوں مراحل شامل ہوں گے۔
Tesla ready to make Cars in India: ٹیسلا میک ان انڈیا کے تحت ہندوستان میں کار بنانے کو تیار،جلد نئی فیکٹری کھلنے کا مالکان
حکومت ہند غیر ملکی کمپنیوں کو اپنے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت ملک میں پروڈکشن کو مسلسل بڑھاوا دے رہا ہے۔
India USA France Fighter Jet Egines: فائٹر جیٹ کیلئے فرانس کے ساتھ ہندوستان اور امریکہ کی بات چیت
ہندوستان اپنے ملکی ساخت جنگی طیاروں کے انجن کیلئے امریکہ اور فرانس کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔ جسے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت ہندوستان میں تیار کیا جارہا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ میں 114جنگی طیارے شامل کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔
Amazon Web Services: امیزون ویب سروسیز 2030 تک ہندوستان میں 12.7 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی
اے ڈبلیو ایس نے بیان میں کہا کہ اس کی ہندوستان میں کلاؤنڈ متعلقہ بنیادی ڈھانچے میں 1,05,600 کروڑ روپئے سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔
India-US Major Defence Partnership: ہندوستان اور امریکہ نے دفاعی صنعتی تعاون کو آگے بڑھانے میں پیش رفت کا جائزہ لیا
میٹنگ کے دوران دفاعی صنعتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر کافی توجہ دی گئی- بشمول ٹیکنالوجی پارٹنرشپ، طویل مدتی تحقیق اور ترقی اور سپلائی چین سیکیورٹی کو بہتر بنانا۔
India’s Foreign Policy: دنیا کر رہی ہے ہندوستان کی خارجہ پالیسی کی تائید، جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کر رہے ہیں حمایت
دنیا نے پاکستان کے پروپیگنڈے کو اس وقت مسترد کر دیا جب نئی دہلی نے 2019 میں آئین کی ایک عارضی شق، آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔
The Netherlands emerges as India’s 3rd largest export hub: ہندوستان کے تیسرے بڑے برآمدی مرکز کے طور پر ابھرا ہے نیدرلینڈ
اپریل-دسمبر 2022 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات مشترکہ) میں گزشتہ سال (اپریل-دسمبر 2021) کے مقابلے میں 16.11 فیصد کی مثبت نمو دکھائی گئی۔
Military diplomacy: قازقستان میں اقوام متحدہ کے امن مشن کو سہولت فراہم کرنے میں ہندوستان کا کردار
قازق امن بٹالین 2000 میں صدارتی فرمان کے ذریعے قائم کی گئی تھی۔ اپنی تربیت کے بعد، قزابات کے فوجی اہلکاروں نے 2003 میں عراق میں امن مشن کا آغاز کیا۔
G-7 invitees aim to be heard in Hiroshima: جاپانی وزیر اعظم نے PM مودی کو G7 ہیروشیما چوٹی کانفرنس میں باضابطہ طور پر مدعو کیا۔
وزیر اعظم نے اس سے قبل جاپان کے ساتھ کئے گئے معاہدے کو یاد کیا جس میں ہندوستان میں ₹ 3.20 لاکھ کروڑ مالیت کی جاپانی سرمایہ کاری بھی شامل ہے اور کہا کہ اس کی طرف اطمینان بخش اضافہ دیکھا گیا ہے۔