Quad Summit 2024: ہندوستان 2024 میں کواڈ سمٹ کی میزبانی کرے گا، پی ایم مودی نے جاپان میں کیا اعلان
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "مجھے اس کواڈ سمٹ میں شرکت کرکے خوشی ہوئی ہے۔ کواڈ گروپنگ ہند بحرالکاہل میں امن، استحکام اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔
Apple removed 1,474 apps on govt takedown requests in 2022: ایپل موبائل فون کے ایپ اسٹور سے کمپنی نے1474ایپ کو ہٹایا،کمپنی کی تازہ ترین رپورٹ جاری
سال2022 میں بھارت، چین سمیت کئی ممالک نے ایپل کمپنی سے درخواست کرتے ہوئے قریب ایک ہزار سے زائد ایپ کو اسٹور سے ہٹانے کیلئے درخواست کی تھی جس پر کاروائی کرتے ہوئے کمپنی نے کل1474 اپلیکشنز کو اپنے ایپ اسٹور سے ہٹا دیا ہے۔
Bhutan: پچھلے آٹھ مہینوں میں 52,000 سے زیادہ سیاحوں نے بھوٹان کا دورہ کیا
گزشتہ آٹھ مہینوں میں بھوٹان میں سب سے زیادہ دس سیاحوں کی آمد کا تعلق ہندوستان، امریکہ، ملائشیا، برطانیہ، ویت نام اور دیگر ممالک سے تھا۔
India and Nepal signed an MoU: نیپال میں ہندوستانی حکومت کی گرانٹ سے دو منصوبے شروع کیے جائیں گے
یہ پروجیکٹ حکومت ہند کی پردھان منتری اجوالا یوجنا سے متاثر ہے، ایک فلیگ شپ اسکیم ہے جس کا مقصد دیہی اور پسماندہ گھرانوں کو کھانا پکانے کا صاف ایندھن جیسے ایل پی جی فراہم کرنا ہے
جی 20 شیرپا امیتابھ کانت کا بیان، کہا کہ سائبر سیکورٹی کا چیمپئن بننا ہندوستان کا مقصد
امیتابھ نے کہا کہ "ہمیں اس ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر کو عالمی سطح پر لے جانا ہے، ہمیں سائبر سیکورٹی کا عالمی چیمپئن بننے کی بھی ضرورت ہے، کیونکہ ہندوستان کے پاس آبادی کی بنیاد پر ٹیکنالوجی اور اختراع ہے اور ہمیں عالمی چیمپئن بننے کی ضرورت ہے۔
Quad Navies: کواڈ نیوی 11 سے 22 اگست کے درمیان سڈنی کے باہر مالابار 2023 میں کریں گی شرکت
کواڈ بحری افواج کے کمانڈر پیچیدہ مشقوں کے دوران انڈو پیسیفک پر تبادلہ خیال کریں گے، جس میں سمندری اور بندرگاہ دونوں مراحل شامل ہوں گے۔
Tesla ready to make Cars in India: ٹیسلا میک ان انڈیا کے تحت ہندوستان میں کار بنانے کو تیار،جلد نئی فیکٹری کھلنے کا مالکان
حکومت ہند غیر ملکی کمپنیوں کو اپنے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت ملک میں پروڈکشن کو مسلسل بڑھاوا دے رہا ہے۔
India USA France Fighter Jet Egines: فائٹر جیٹ کیلئے فرانس کے ساتھ ہندوستان اور امریکہ کی بات چیت
ہندوستان اپنے ملکی ساخت جنگی طیاروں کے انجن کیلئے امریکہ اور فرانس کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔ جسے میک ان انڈیا پروگرام کے تحت ہندوستان میں تیار کیا جارہا ہے۔ ہندوستانی فضائیہ میں 114جنگی طیارے شامل کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔
Amazon Web Services: امیزون ویب سروسیز 2030 تک ہندوستان میں 12.7 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گی
اے ڈبلیو ایس نے بیان میں کہا کہ اس کی ہندوستان میں کلاؤنڈ متعلقہ بنیادی ڈھانچے میں 1,05,600 کروڑ روپئے سرمایہ کاری کا منصوبہ ہے۔
India-US Major Defence Partnership: ہندوستان اور امریکہ نے دفاعی صنعتی تعاون کو آگے بڑھانے میں پیش رفت کا جائزہ لیا
میٹنگ کے دوران دفاعی صنعتی تعاون کو بڑھانے کے طریقوں اور ذرائع پر کافی توجہ دی گئی- بشمول ٹیکنالوجی پارٹنرشپ، طویل مدتی تحقیق اور ترقی اور سپلائی چین سیکیورٹی کو بہتر بنانا۔