Bharat Express DD Free Dish

India vs England

انگلینڈ نے دوسرے دن کا آغاز 4 وکٹ پر 251 رنز سے کیا تھا۔ جیمی اسمتھ اور بریڈن کارس کی نصف سنچریوں کے علاوہ باقی ٹیم بھارتی بولرز کے سامنے بے بس نظر آئی۔

مخالف ٹیم کے نچلے آرڈر کے بلے باز ہندوستانی ٹیم کے لیے ہمیشہ ایک مسئلہ رہے ہیں۔ یہاں بھی ہندوستانی ٹیم نے انگلینڈ کی اننگز میں 271 رن پر سات وکٹیں حاصل کی تھیں۔ لیکن، آخری تین وکٹوں نے 116 رنز جوڑے اور ٹیم کو باعزت مقام پر پہنچا دیا۔

ٹیم انڈیا کے ٹسٹ کے نائب کپتان رشبھ پنت پہلے دن کیپنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے تھے۔ بڑی بات یہ ہے کہ رشبھ پنت اب تک ٹھیک نہیں ہوئے ہیں اوروہ دسرے دن وکٹ کیپنگ کرنے نہیں اترے۔

2013 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے تندولکر کو اب تک کے عظیم ترین بلے بازوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ممبئی کے اس دائیں ہاتھ کے بلے باز نے تینوں فارمیٹس میں 34,357 بین الاقوامی رنز بنائے ہیں۔ وہ بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا نے دوسرا ٹیسٹ 336 رنز سے جیت کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ دونوں ممالک کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ ایجبسٹن میں کھیلا گیا۔ یہاں شبمن گل نے بطور ٹیسٹ کپتان اپنی پہلی جیت درج کی۔ یہ ایجبسٹن گراؤنڈ پر ہندوستان کی پہلی ٹیسٹ جیت بھی تھی۔

ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹسٹ لارڈس میں کھیلا جائے گا۔ اس ٹسٹ میچ کے لئے کیسی پچ استعمال ہوگی، یہ بڑا سوال ہے۔ ٹسٹ میچ شروع ہونے سے پہلے اچانک انگلینڈ کی ٹیم نے ایک حیران کرنے والا فیصلہ لیا ہے۔

ایجبسٹن میں شبھمن گل نے تاریخی اننگ کھیلی، جس کے بعد آکاش دیپ اورمحمد سراج نے شاندارگیند بازی کی۔ جانئے ٹیم انڈیا کی جیت کی 5 بڑی وجوہات کیا ہیں؟

برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جاری پانچ میچوں کی اینڈرسن-تندولکر ٹرافی 2025 کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 608  رنز کا ہدف دیا ہے۔ میچ کے چوتھے دن انگلینڈ اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹیں گنوا چکی ہے جس سے بھارت کی اس میچ پر گرفت مضبوط ہوتی جارہی ہے۔

ایجبسٹن میں جب جیمی اسمتھ اورہیری بروک ٹیم انڈیا پربھاری پڑ رہے تھے، تب یہی سوال اٹھ رہا تھا کہ کیسے انہیں روکا جائے گا۔ مگرپھردوسری نئی گیند لی گئی اوریہاں سے آکاش دیپ اورمحمد سراج نے مل کرانگلینڈ کوآل آؤٹ کردیا۔

ٹیم انڈیا کے اسٹاروکٹ کیپررشبھ پنت نے جوروٹ کا ایک کمال اور شاندارکیچ لپکا ہے۔ انہیں محمد سراج نے پھنسایا اوررشبھ پنت نے ڈائیو لگا کراچھا کیچ لیا۔