Bharat Express DD Free Dish

India vs England

لمبے انتظار کے بعد سرفراز خان کی ٹیم انڈیا میں انٹری ہوگئی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ سے رویندرجڈیجہ اورکے ایل راہل باہرہوگئے ہیں۔ ایسے میں سرفرازخان کو ریپلیسمنٹ کے طورپرمنتخب کیا گیا ہے۔

ہندوستانی اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ حیدرآباد میں کھیلا جا رہا ہے۔ دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے اولی پوپ نے شاندار بلے بازی کی۔

کراؤلی نے سائیٹ اسکرین پر چھکا بھی لگایا۔ تاہم ہندوستان کو پہلی وکٹ کیے زیادہ اں کرنتظار نہینا پڑا۔ راؤنڈ دی وکٹ پر گیند کرتے ہوئے اشون نے کراؤلی کو پہلی سلپ پر کھڑے روہت شرما کے ہاتھوں آسانی سے کیچ آؤٹ کرا دیا۔