PM proposes a 21-point Action Plan: وزیر اعظم نے بمسٹیک ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کرنے والے 21 نکاتی ایکشن پلان کی تجویز پیش کی
پی ایم مودی نے کہا کہ تجارتی اور کاروباری رابطہ بھی ہماری ترقی کے لیے اہم ہے۔اپنے کاروباروں کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کو بڑھانے کے لئے، میں بمسٹیک چیمبر آف کامرس کے قیام کی تجویز پیش کرتا ہوں۔
PM Modi meets Bangladesh’s Chief Adviser Yunus: وزیراعظم مودی نے بنکاک میں محمد یونس سےکی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر دیا زور
محمد یونس نے اس ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون سے خطے میں استحکام اور ترقی کو فروغ ملے گا۔یہ ملاقات بین الاقوامی سطح پر بھی توجہ کا مرکز رہی، کیونکہ دونوں رہنما اپنے اپنے ممالک کے لیے اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
India’s Leadership Brings Fresh Momentum To BIMSTEC:وزیراعظم مودی کے وژن کے تحت بھارت کی قیادت نے بمسٹیک کو نئی رفتار دی ہے
بھارت کی قیادت نے بمسٹیک کے رکن ممالک کے درمیان اعتماد کو بڑھایا ہے۔ مثال کے طور پر، بھارت نے وبائی امراض کے دوران رکن ممالک کو ویکسین اور طبی امداد فراہم کی، جس سے اس کی سفارتی ساکھ میں اضافہ ہوا۔
PM Modi At BIMSTEC Summit: وزیر اعظم مودی نے بمسٹیک ممالک میں کاروبار کو فروغ دینے اور آئی ٹی سیکٹر کی بھرپور صلاحیت کو بروئے کار لانے پر زور دیا
پی ایم مودی نے میانمار اور تھائی لینڈ کو متاثر کرنے والے حالیہ زلزلوں کے تناظر میں آفات سے نمٹنے کے بندوبست کے شعبے میں مل کر کام کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔پی ایم مودی نے خلا کے شعبے میں کام کرنے اور حفاظتی آلات کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔
India Extends Support To Myanmar: وزیر اعظم نے میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے کی ملاقات،حالیہ زلزلے سے ہونے والی تباہی پر تعزیت کا کیا اظہار
پی ایم مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا: بینکاک میں بمسٹیک سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو میانمار کے سینئر جنرل من آنگ ہلاینگ سے ملاقات کی۔ ایک بار پھر حالیہ زلزلے کے تناظر میں جانی و مالی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔
PM Modi Attends BIMSTEC Dinner : وزیراعظم نریندر مودی نے بینکاک میں بمسٹیک ڈنر میں کی شرکت ، خطے کے رہنماؤں کے ساتھ ہوئی بات چیت
وزیراعظم مودی نے تھائی لینڈ کی وزیراعظم پیٹونگٹارن شیناواترا کے ساتھ اپنی ملاقات کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔ انہوں نے تھائی عوام اور حکومت کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیا اور حالیہ زلزلے کے بعد تھائی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
PM Modi Meets Thaksin Shinawatra: وزیراعظم نریندر مودی نے تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم سے کی ملاقات،متعدد امور پر ہوئی بات
دونوں رہنماؤں نے ہندوستان-تھائی لینڈ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے قیام کے بارے میں ایک مشترکہ اعلامیہ کا تبادلہ کیا۔ انہوں نے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں (ایم ایس ایم ای) اور سمندری ورثے کے شعبوں میں مفاہمت نامے کا تبادلہ بھی کیا۔
PM Modi Thailand Visit: وزیر اعظم مودی نے کہا-ہندوستان کی ’’ایکٹ ایسٹ‘‘ پالیسی کے حوالے سے تھائی لینڈ کا ہے نہایت اہم کردار، متعد شعبوں میں باہمی تعاون پر کی گفتگو
وزیر اعظم نریندر مودی نے بنکاک کے اپنے دورے کے دوران ہندوستان کی ’’ایکٹ ایسٹ‘‘ پالیسی اور ہند-بحرالکاہل وژن میں تھائی لینڈ کے اہم کردار کا ذکر کیا۔
PM Modi Thailand Visit: ہندوستان اور تھائی لینڈ کے درمیان بڑھتی شراکت داری دونوں ممالک کے صدیوں پرانے تعلقات کو کر رہی ہے مضبوط، وزیر اعظم مودی نے کئی معاہدوں پر کیے دستخط
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے بنکاک، تھائی لینڈ کا دورے پر تھائی وزیر اعظم پیتونگترن شیناواترا کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کی۔