PM Modi will address the nation at 8 PM today: آج رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے وزیراعظم نریندر مودی
کشیدگی کے بیچ پی ایم مودی آج رات 8 بجے قوم سےخطاب کریں گے۔ وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب انتہائی اہم مانا جارہا ہے چونکہ پاکستان کے ساتھ جو تعلقات ہیں اس کے پیش نظر پی ایم مودی کا یہ خطاب کافی معنی خیز ہے۔
War’s serious business: جنگ نہ تو رومانوی چیز ہے اور نہ ہی کوئی فلمی، یہ ایک سنجیدہ موضوع ہے،میری ترجیح سفارت کاری ہوتی:سابق آرمی چیف
جنرل نروانے نے کہا کہ ان کی پہلی پسند سفارت کاری ہوگی۔ تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے اور اسے مسلح تصادم کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ نروانے نے مزید کہاکہ قومی سلامتی میں ہم سب برابر کے اسٹیک ہولڈر ہیں۔
Pakistan ridiculed after imitating India’s pc: ہندوستان کی پریس کانفرنس کی نقل کرنے کے چکر میں پاکستان نے کرالی اپنی فضیحت
بھارت اس سے خوفزدہ نہیں ہوا، بلکہ اس نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے چکلالہ، رفیقی، رحیم یار خان، اور سکھر کے اڈوں پر حملے کیے، جو اسلام آباد سمیت اہم مقامات ہیں۔
India Pakistan Ceasefire: سیز فائر کی خلاف ورزی پر ڈی جی ایم او آگ بگولہ، دوبارہ کارروائی ہوئی تو پھر نہیں بخشے گا بھارت
آپ کو بتاتے چلیں کہ 10 مئی کو پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارت کے ڈی جی ایم او کو فون کرکے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔
Operation Sindoor: پاک فوج کے کتنے طیارے ہوئے تباہ، کتنے پاکستانی فوجی مارے گئے؟ فوج نے دیا ہر سوال کا جواب
ڈی جی ایم او لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی نے کہا کہ جھڑپ میں 35-40 پاکستانی فوجی مارے گئے اور نئی دہلی نے اپنے اہداف حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے دوبارہ کچھ کرنے کی ہمت کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
China on India-Pak Ceasefire: ہندوستان-پاکستان کی جنگ میں چین کو ملی ہار،جنگ بندی نے چینی ارادے کو خاک میں ملادیا، اب کررہا ہے امن کی بات
وانگ یی نے واضح کیا کہ دیرپا جنگ بندی نہ صرف ہندوستان اور پاکستان دونوں کے مفاد میں ہے بلکہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے بھی ضروری ہے۔ یہ بین الاقوامی برادری کی مشترکہ توقعات پر بھی پورا اترتا ہے۔
Operation Sindoor: راولپنڈی سے جیکب آباد تک، ‘90 منٹ’ میں گیارہ ایئربیس تباہ
آپریشن سندورکے دوران بھارت نے 90 منٹ تک پاکستان کے بڑے ایئربیس پر حملے کئے۔ ان حملوں نے پاکستان کے برتری کے دعوے کو خاک میں ملا دیا۔
Fact Check: دہلی-ممبئی ہوائی راستے پر فضائی سروس بند، پی آئی بی نے اس جھوٹے دعوے کا پردہ فاش کیا
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ فلائٹ آپریٹرز اور ایئر لائنز کو موجودہ ایئر ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق متبادل روٹس کا بندوبست کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Fact Check: جے پور ہوائی اڈے مکمل طور پر محفوظ ، دھماکوں کی آوازیں سننے کے دعوے جھوٹے ، پی آئی بی فیکٹ چیک نےفرضی قرار دیا
پاکستان نے جمعہ کو ایک بار پھر بھارت کے کئی شہروں اور اضلاع میں ڈرون حملے کرنے کی ناکام کوشش کی۔ راجستھان کے باڑمیر اور جیسلمیر میں بھی ڈرون دیکھے گئے ہیں۔ بھارتی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے ان پاکستانی ڈرونز کو مار گرایا ہے۔
Fact Check: عالمی میڈیا نے سری نگر ہوائی اڈے کے قریب 10 دھماکوں کی بات کی ،پی آئی بی نے مسترد کر دیا دعویٰ
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان غلط معلومات پھیلانے کی کوشش میں، چین کے سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ چائنا ڈیلی نے غلط دعویٰ کیا کہ کشمیر میں تین ہندوستانی جیٹ طیارے گر کر تباہ ہوئے۔





