Fact Check: ننکانہ صاحب گرودوارہ پر بھارت نے حملہ نہیں کیا، پاکستان کا دعویٰ نکلا جھوٹا
ایسا ہی ایک دعویٰ ننکانہ صاحب گوردوارہ پر ڈرون حملے کے حوالے سے کیا جا رہا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ننکانہ صاحب گوردوارہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ پی آئی بی کے فیکٹ چیک نے اس دعوے کوجھوٹا قرار دیا ہے۔
Operation Sindoor: بھارتی فوج نے تباہ کئے دہشت گردوں کے لانچ پیڈ ، آپریشن سندور نے جاری کیا ویڈیو
پی آئی بی کے 'فیکٹ چیک' یونٹ نے کہا، "سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارت نے ننکانہ صاحب گوردوارہ پر ڈرون حملہ کیا ہے
Fact Check: بھارتی فوجیوں کے رونے سے لے کر ائیرپورٹ دھماکوں تک، پی آئی بی فیکٹ چیک نے فرضی خبروں کو کیا خارج
سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ بھارتی پوسٹ کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ لیکن یہ ایک پرانی ویڈیو ہے جس کے لیے پی آئی بی فیکٹ چیک نے خبردار کیا ہے۔ یہ ویڈیو یوٹیوب پر 15 نومبر 2020 کو اپ لوڈ کی گئی تھی۔
India Pakistan War: ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے افغانستان پر حملے کون کر رہا ہے، بھارت نے پاکستان کے پروپیگنڈے کو کیا بے نقاب
خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کہا کہ پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان کے اقدامات کو "اشتعال انگیز اور جارحانہ" کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ کرنل صوفیہ قریشی نے بریفنگ کے دوران مزید بتایا کہ پاکستان نے پنجاب میں ایئربیس پر حملے کی کوشش کی۔
India Pakistan Attack: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ، پاکستان کی اشتعال انگیزی پر تفصیلی جائزہ
بھارتی فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کا بھارتی فوج بھرپور جواب دے رہی ہے۔
Chief Minister Omar Abdullah expressed grief over the loss: پاکستانی گولہ باری میں جموں و کشمیرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر راج کمار تھاپا ہلاک، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے افسوس کا کیا اظہار
حکام نے بتایا کہ تھاپا اور ان کی ٹیم کو ہنگامی علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج لے جایا گیا۔ طبی کوششوں کے باوجود تھاپا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
EaseMyTrip کے نشانت پٹی نے پاکستان کی کھل کر حمایت کرنے پر ترکی اور آذربائیجان کے سفر کا بائیکاٹ کا مطالبہ کیا
انہوں نے کہا، "جب یہ ممالک کھل کر پاکستان کی حمایت کرتے ہیں تو کیا ہمیں ان کی سیاحت اور ان کی معیشت کو فروغ دینا چاہیے؟ بیرون ملک خرچ ہونے والا ہمارا ایک ایک روپیہ ووٹ ہے۔ ہمیں اسے وہاں خرچ کرنے دیں جہاں ہماری اقدار کا احترام ہو۔ جے ہند۔"
India Opposes IMF’s Fresh Loans To Pakistan: پاکستان کو آئی ایم ایف سے ملنے والی قرض پر بھارت نے کیا احتحاج، ووٹنگ سے بنائی دوری
ہندوستان نے ایک ایسے ملک کو فنڈز فراہم کرنے کی سختی سے مخالفت کی جو سرحد پار دہشت گردی کی سرپرستی جاری رکھے ہوئے ہے، اور خبردار کیا کہ اس طرح کی حمایت عالمی اداروں کے لیے ساکھ کے خطرات کا باعث ہے اور بین الاقوامی اصولوں کو نقصان پہنچاتی ہے۔
Operation Sindoor: جودھ پور سے پھلودی تک سیکورٹی انتظامات کا جائزہ، ضلع انتظامیہ کو دی گئی ہدایات: گجیندر سنگھ شیخاوت
مرکزی وزیرثقافت و سیاحت گجیندر سنگھ شیخاوت نے کہا کہ کسی بھی شخص کو فوج کی سرگرمیوں یا نقل و حرکت سے متعلق کوئی بھی معلومات سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کرنی چاہئے۔
India Pakistan War: پاکستان کے تین ائیر بیس پر زور دار دھماکے،پاکستان کا ہر محاذ پر منہ توڑ جواب دے رہا ہے بھارت
سری نگر میں دو زوردار دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ ادھم پور کے ڈبر علاقے سے زور دار دھماکے کے بعد دھواں اٹھتا ہوا نظر آرہا ہے۔ ہوائی سائرن بجائے جا رہے ہیں۔





