Operation Sindoor: رافیل اڑانے والے پہلے کشمیری پائلٹ مسلمان ونگ کمانڈر ہلال احمد، جانئے کیا آپریشن سندو ر میں لیا تھا حصہ؟
ونگ کمانڈر ہلال احمد کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے ہے۔ انہوں نے 1988 میں ہندوستانی فضائیہ میں شمولیت اختیار کی ا
From Jammu and Kashmir to Rajasthan…complete blackout: جموں و کشمیر سے لے کر راجستھان تک… ان شہروں میں مکمل بلیک آؤٹ، پنجاب کے یہ شہر بھی اندھیرے میں ڈوب گئے، بلیک آؤٹ کے دوران عوام سے تمام روشنیاں بند رکھنے کی اپیل
پورے جموں و کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہے۔ سانبہ میں رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک بجلی بند ہے۔ جموں ایئرپورٹ اور آر ایس پورہ میں بھی اندھیرا ہے۔ سانبہ میں پاکستان کی جانب سے گولہ باری کی گئی، جبکہ چھمب علاقے سے بھی دھماکوں کی خبریں ہیں۔ سری نگر میں بھی بلیک آؤٹ نافذ کیا گیا ہے، مٹھ مشریوالا میں بھی بجلی بند کر دی گئی ہے۔





