Bharat Express DD Free Dish

India Meteorological Department

دارالحکومت دہلی اور شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں گرمی سے ابھی لوگوں کو راحت نہیں

آئی ایم ڈی کے مطابق دن کا یہ بلند ترین درجہ حرارت گندم پر منفی اثر ڈال سکتا ہے کیونکہ فصل تیارکے قریب ہے۔ گزشتہ سال مارچ 1901 کے بعد ملک میں سب سے زیادہ گرم موسم، گندم کی پیداوار میں 2.5 فیصد کمی واقع ہوئی

محکمہ موسمیات نے آج 23 تاریخ کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 26 جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق، مغربی اتر پردیش میں 15 اور 16 جنوری کو، مشرقی اتر پردیش میں 12 سے 16 جنوری تک اور بہار کے کچھ حصوں میں 14 جنوری تک سردی برقرار رہے گی

 سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی اور لکھنؤ میں اسکول 14 جنوری تک بند رہیں گے۔ اتر پردیش میں لکھنؤ ضلع انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک سرکاری نوٹس کے مطابق، لکھنؤ میں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے اسکول بند رہیں گے

دہلی اور این سی آر والوں کو سردی سے تھوڑی راحت ملی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق تیس دسمبر کو دہلی میں پھر سے گھنا کہرا پڑنے کی امید ہے

آئی ایم ڈی نے قومی راجدھانی میں گھنے دھند اور پیر کی صبح سرد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ ٹھنڈ میں اضافہ ہونے کی صورت میں لوگ آگ جلا کر کسی حدتک ٹھنڈ کوکرنے کی کوشش کررہےہیں۔