Storm wreaks havoc in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں طوفان اور بارش سے تباہی، محکمہ موسمیات نے پھر جاری کی وارننگ
محکمہ موسمیات کے مطابق موسم میں یہ تبدیلی ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے آئی ہے جس کی وجہ سے تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک اور بارش کی صورت حال ہے۔ آج، 3 مئی کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔
Ramban cloudburst causes devastation: رامبن میں بادل پھٹنے سے تباہی، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کیا غم کا اظہار ، راحت اور بچاؤ کاموں کو تیز کرنے کی دی ہدایت
محکمہ موسمیات نے تمام متعلقہ محکموں اور لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ موسم کی پیش گوئی کے مطابق اپنے پروگراموں کی منصوبہ بندی کریں اور انتظامیہ یا محکمہ ٹریفک کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔ کسانوں کو خاص طور پر مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کوئی بھی زرعی کام 21 اپریل تک ملتوی کر دیں، تاکہ موسم سے متعلق خطرات سے بچا جا سکے۔
IMD Alert: ملک میں پھر سے ہیٹ ویو اور بے موسم بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ، ان علاقوں کے کسانوں کو ہو سکتا ہے نقصان
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ان موسمی تبدیلیوں کے باعث کئی علاقوں میں ٹریفک اور روزمرہ کی سرگرمیاں متاثر ہو سکتی ہیں۔ خاص طور پر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا خطرہ رہے گا۔ کسانوں کو یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنی فصلوں کی حفاظت کے لیے مناسب اقدامات کریں کیونکہ ژالہ باری اور تیز بارش فصلوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
Monsoon in India: شدیدگرمی کے درمیان بڑی خوشخبری، آئندہ 5 دنوں میں ملک میں مانسون کی ہوگی انٹری!
آئی ایم ڈی نے مانسون کے علاوہ ریمل سے متعلق کہا کہ ساحلی بنگلہ دیش اورملحقہ ساحلی مغربی بنگال پرگزشتہ 6 گھنٹوں کے دوران 15 کلو میٹرفی گھنٹہ کی رفتارکے ساتھ تقریباً شمال کی طرف بڑھ گیا ہے۔
Delhi-NCR drenched in unseasonal rain!: دہلی-این سی آر غیر موسمی بارش میں بھیگ گیا! خلیج بنگال میں موچا طوفان کا خوف
اسکائی میٹ کے مطابق اس وقت مغربی ہمالیہ میں ویسٹرن ڈسٹربنس ہے۔ ایسے میں پنجاب، ہریانہ اور شمالی راجستھان میں گرمی کی لہر کا کوئی امکان نہیں ہے
Rain and Snow replaced by heat in India in May: ہندوستان میں مئی میں گرمی کی جگہ بارش اور برف باری ، دہلی-این سی آر میں بوندا باندی کی امید
آج دہلی-این سی آر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہوسکتی ہے اور آسمان عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری سیلسیس بنے رہنے کا امکان ہے
Heatwave Alert: ہندوستان کے کئی علاقوں میں پارہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40-42 ڈگری سیلسیس کے درمیان
محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے اس ہفتے ملک کے کئی حصوں میں دن کے درجہ حرارت میں 3-5 ڈگری سیلسیس کے بتدریج اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔
Delhi Weather Forecast Today: دہلی این سی آر والوں کی صبح کا آغاز ہوابارش سے، موسم ہوا خوشگوار، محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ
ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں ہوا کا دباؤ رہے گا، جس کی وجہ سے 4 اپریل کو راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور مغربی اتر پردیش میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے
Weather Update: دہلی این سی آر میں موسلا دھار بارش سے واپسی کی سردی نے، پارہ کہاں اور کتنا گرے گا؟
ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اس ہفتے بھی ملک کی کئی ریاستوں میں شدید بارش کے امکان ظاہر کئے ہیں ۔
Weather Update: دہلی میں بارش طوفان اور ژالہ باری نے بدلا موسم کا انداز ، آئی ایم ڈی نے یلو الرٹ جاری کیا
دہلی میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 سے 27 ڈگری سیلسیس کے درماےن رہے گا۔





