Impact of ‘Akwan’ in West Bengal: مغربی بنگال میں سمندری طوفان ’اکوان‘ کا اثر، کولکاتا سمیت کئی اضلاع میں بارش
تازہ معلومات کے مطابق، ’اکوان‘ 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے شمال کی جانب بڑھ رہا ہے۔ طوفان کے ساحل سے ٹکرانے والے علاقے کے آس پاس ہوا کی رفتار 90 سے 100 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کا امکان ہے، جو جھوکوں کے ساتھ 110 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔
Threat of Cyclone ‘Akwan’: سمندری طوفان ’اکوان‘ کا خطرہ، اوڈیشہ حکومت نے 2.04 لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی تیاری کی
اوڈیشہ اسپیشل ریلیف کمشنر (ایس آر سی) نے ایک آفیشل بیان میں بتایا کہ منگل کی شام یہ طوفان مزید شدت اختیار کرکے ’شدید سمندری طوفان‘ میں تبدیل ہوگیا ہے۔ امکان ہے کہ 19 نومبر کی صبح تک اس کی شدت مزید بڑھ جائے گی اور یہ ’انتہائی شدید سمندری طوفان‘ کی شکل اختیار کرلے گا۔
A Chill in the Air in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں سردی نے دی دستک، درجۂ حرارت 6 ڈگری تک گرا، آج بھی ہوگی بارش؟
کم سے کم درجۂ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی درج نہیں کی گئی، تاہم یہ 23.3 ڈگری سیلسیس رہا، جو معمول سے 3.7 ڈگری زیادہ ہے۔ اس دوران شہر میں 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں۔ ہوا میں زیادہ سے زیادہ نمی 100 فیصد اور کم سے کم نمی 76 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
Uttarakhand Rivers Surge after Heavy Rain: شدید بارش کے بعد اتراکھنڈ کی ندیوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب سے تشویش میں اضافہ
نینی تال ضلع میں آلچونا کے پانڈے چھوڑ گاؤں کے پیچھے بہنے والے ککریا نالے کا پانی رہائشی علاقوں میں داخل ہونے لگا، جس سے مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دوپہر تک نالے کا بہاؤ کافی تیز ہوگیا اور پانی تقریباً دو درجن گھروں میں داخل ہوگیا۔
Continuous Rain in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری، الموڑہ میں مکان گرنے سے تین افراد ہلاک
مسلسل بارش کے باعث پیر کے روز مسوری-دہرادون روڈ پر بھی لینڈ سلائیڈ ہوئی۔ پانی والا موڑ کے قریب ملبہ، پتھر اور درخت سڑک پر گرنے سے ٹریفک متاثر ہوا اور راستہ بند ہو گیا۔ موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاطی طور پر دہرادون اور پتھورا گڑھ میں جماعت 1 سے 12 تک کے تمام اسکولوں کے ساتھ آنگن واڑی مراکز کو بھی 1 ستمبر کو بند کر دیا گیا ہے۔
Heavy Rain Alert for Parts of Kerala: کیرالہ کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ، کوژیکوڈ کے تعلیمی ادارے بند
محکمۂ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق اکتیس جولائی کی صبح 8 بج کر 30 منٹ سے یکم اگست کی صبح 5 بج کر 30 منٹ تک کیرالہ کے کئی علاقوں میں 60 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔
Heavy rain hits Maharashtra: مہاراشٹر میں مانسون کا قہر، ممبئی، تھانے، ناسک، اور امراوتی اضلاع میں ریڈ الرٹ، اسکول اور کالج بند
ممبئی میں اگرچہ مسلسل بارش کے بعد کچھ دیر کے لیے بارش کا سلسلہ تھما ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے شہر کے لیے اورنج الرٹ برقرار رکھا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق آج بھی تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان موجود ہے۔ شہر پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں اور شہریوں کو مکمل احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق میٹھی ندی اپنی مکمل گنجائش کے ساتھ بہہ رہی ہے،
Heavy Rainfall Forecast for Guwahati: گوہاٹی میں آئندہ 3-4 دنوں تک موسلا دھار بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
اے ایس ڈی ایم اے نے گوہاٹی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں اور ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ روزمرہ کام پر جانے والے افراد اور طویل سفر کرنے والوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے شیڈول کو موسم کے مطابق ترتیب دیں۔ شدید بارش کے دوران غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نکلنے سے گریز کریں۔
Chance of Light Rain in Delhi: دہلی میں ہلکی بارش کی توقع، گرج کے ساتھ بارش اور تیز ہواؤں کا الرٹ
آئی ایم ڈی نے بتایا ہے کہ منگل کے روز مختلف مقامات پر ہلکی بارش ہو سکتی ہے، جس سے آسمان زیادہ تر بادلوں سے ڈھکا رہے گا اور وقفے وقفے سے دھوپ بھی نکل سکتی ہے۔ مقامی رہائشیوں کو خاص طور پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Snowfall continues in Kashmir: جموں و کشمیر میں برف باری کا سلسلہ جاری، 10 اضلاع میں الرٹ، یکم فروری سے شدید برف باری کی وارننگ
محکمہ موسمیات کے مطابق سری نگر میں کم سے کم درجۂ حرارت 1.3 ڈگری سیلسیس، گلمرگ میں منفی 9 ڈگری سیلسیس اور پہلگام میں منفی 5.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک ماہ سے زائد عرصے بعد سری نگر میں کم از کم درجۂ حرارت صفر سے اوپر درج ہوا ہے۔





