INDIA bloc’s Maharally: سابق سی ایم ہیمنت سورین کی گرفتاری کے بعد پہلی بار جے ایم ایم کے ہرمو آفس پہنچیں کلپنا سورین، شروع کی ‘مہارالی’ کی تیاری
سابق سی ایم ہیمنت سورین کی اہلیہ کلپنا سورین انتخابات میں گانڈے سے جے ایم ایم کی امیدوار ہوں گی۔ حال ہی میں جے ایم ایم کی میٹنگ میں اس کی منظوری دی گئی۔
Kalpana Soren tp contest elections from Gandey Assembly: گانڈے اسمبلی سے الیکشن لڑیں گی کلپنا سورین، جے ایم ایم کی میٹنگ میں دی گئی منظوری
دو ایم ایل اے لوبن ہیمبرم اور چمرا لنڈا نے جے ایم ایم ایم ایل ایز اور ایم پیز کی میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔ اس حوالے سے کئی طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ کانگریس سے لوہردگا سیٹ نہ لینے کی وجہ سے چمرا لنڈا ناراض بتائے جاتے ہیں
Lok Sabha Elections 2024: الیکشن سے پہلے ہی کانگریس اور سماجوادی پارٹی کو بڑا جھٹکا، کھجوراہو کی امیدوار میرا یادو کی پرچہ نامزدگی خارج
مدھیہ پردیش میں اچانک سیاسی سرگرمی تیز ہوگئی ہے۔ دراصل، یہاں انڈیا الائنس کی ایک امیدوارکی پرچہ نامزدگی ایک تکنیکی غلطی کی وجہ سے خارج کردی گئی ہے۔
We will be giving 3 seats to Mukesh Sahni’s party: بہار میں انڈیا الائنس کیلئے بڑی خبر، مکیش ساہنی کی پارٹی اتحاد میں ہوئی شامل، تین سیٹوں پر بن گئی بات
لوک سبھا انتخابات سے قبل بہار میں انڈیا الائنس کیلئے ایک اچھی خبر یہ آئی ہے کہ وکاس شیل انسان پارٹی یعنی وی آئی پی نے انڈیا اتحاد میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ مکیش ساہنی نےتیجسوی یادو اور کانگریس کے ساتھ مل کر باضابطہ طور پر اس کا اعلان کیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے بدلا یوپی کا گیم پلان، رائے بریلی سے لڑیں گی پرینکا گاندھی! اس دن ہو سکتا ہےاعلان
سونیا گاندھی کے الیکشن لڑنے سے انکار کے بعد سے مقامی لیڈر اور پارٹی کے حامی پرینکا گاندھی کو رائے بریلی سے میدان میں اتارنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ وہ اپنے مطالبے کو لے کر دہلی بھی گئے تھے اور پارٹی ہائی کمان کے سامنے اپنے خیالات پیش کیے تھے۔رائے بریلی سے امیدواری کو لے کر اب صورتحال تقریباً واضح ہوتی جارہی ہے۔
BJP Vs Congress: کانگریس جو کام 60 سال میں نہیں کرسکی، اس سے زیادہ کام پی ایم مودی نے 10 سال کر پائی: انوراگ ٹھاکر
انوراگ ٹھاکر نے ترقیاتی کاموں اور گھوٹالوں کے معاملے پر کانگریس اور عام آدمی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ انہوں نے آج دہلی میں منعقدہ I.N.D.I.A اتحاد کی 'مہا ریلی' کو لے کر کانگریس-آپ پر بھی حملہ بولا۔
Lok Sabha Elections-2024: سوامی پرساد موریہ کو ‘انڈیا’ اتحاد سے کوئی جواب نہیں ملا، اب اکیلے لڑ رہے ہیں انتخاب، میدان میں اتارے امیدوار
سوامی پرساد موریہ نے کہا کہ ہم نے بھی ہم وطنوں سے اپیل کی کہ وہ آئین کو بچائیں-بی جے پی کو ہٹائیں، جمہوریت کو بچائیں-بی جے پی کو ہٹائیں، ملک کو بچائیں-بی جے پی کو ہٹا دیں۔
Loktantra Bachao’ Maharallyانڈیا اتحاد کی طرف سے میگا ریلی میں پانچ نکاتی مطالبات پیش، پرینکا گاندھی نے مودی سرکار سے کہا:’غرور ایک دن ہوجاتا ہے چکنا چور‘۔
پرینکا گاندھی نے کہا کہ مودی سرکار کو میں اس رام جیونی سے بتانا چاہتی ہوں کہ حکومت کسی کی مستقل نہیں رہتی ، حکومت آتی ہے ،جاتی ہے ، غرور ایک دن چکنا چور ہوتا ہے ۔بھگوان رام کی جیون کا یہی پیغام تھا جو اس رام لیلا میدان سے مودی حکومت کو دینا زیادہ مناسب لگا۔
If BJP wins these fixed elections: اگر الیکشن فکسنگ میں بی جے پی کامیاب نہیں ہوئی تو 180 سیٹوں پر سمٹ جائے گی:راہل گاندھی
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کے آئین کو غریب عوام کے ہاتھ سے چھیننے کے لیے میچ فکسنگ کی جا رہی ہے۔ جس دن آئین ختم ہو گیا ملک نہیں بچے گا۔ آئین ملک کے عوام کی آواز ہے۔ جس دن آئین ختم ہو جائے گا، الگ الگ ریاستیں ہوجائیں گی۔ یہ بی جے پی کا مقصد ہے۔
Your Kejriwal is a lion: اروند کجریوال نے جیل سے دیا 6 گارنٹی،سنیتا کجریوال نے ریلی میں کجریوال کا پیغام سنایا
دہلی کے وزیر اعلیٰ نے کہا ہے، "میرے پیارے ہندوستانیوں، آپ سب جیل سے اپنے اس بھائی کا سلام قبول کریں، میں آپ سے ووٹ نہیں مانگ رہا ہوں۔ میں 140 کروڑ ہندوستانیوں کو ایک نیا ہندوستان بنانے کی دعوت دے رہا ہوں۔ ہندوستان ایک عظیم ملک ہے۔ ہمارے لوگ ناخواندہ کیوں ہیں، غریب کیوں ہیں؟