Earthquake Today: اب اس ریاست میں ہلی دھرتی، اتنی تیزی کا آیا زلزلہ، مچ گئی ہلچل
اس کے باعث ریاست کو اب تک تقریباً 740 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ کل 85 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جن میں سے 54 کی موت بارش سے متعلق واقعات میں، 31 کی موت سڑک حادثات میں ہوئی۔ جبکہ 129 زخمی ہوئے ہیں اور 34 لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
Earthquake Update: افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس، جانئے اپ ڈیٹ
افغانستان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق اس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ افغانستان کے ساتھ ساتھ پاکستان اور تاجکستان کے کچھ علاقے بھی متاثر ہوئے۔
Earthquake Tremors: نیپال میں ایک بار پھر زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ ، جان و مال کے نقصان کی کوئی خبر نہیں
ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 3.9 تھی۔ اس کا مرکز زمین سے 14 کلومیٹر کی گہرائی میں 29.24 شمالی عرض البلد اور 81.77 مشرقی طول البلد پر تھا۔
Massive fire in factory in Rithala-Delhi: دہلی کے رٹھالہ میں فیکٹری میں زبردست آگ، 4 افراد ہلاک، فائر بریگیڈ کی 16 گاڑیاں موقع پر روانہ
فیکٹری کی دیوار توڑنے کے لیے جے سی بی مشین کی مدد بھی لی جا رہی ہے تاکہ دوسری طرف سے بھی آگ پر پانی ڈالا جا سکے۔ فی الحال فائر بریگیڈ کے اہلکار راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
Earthquake: زلزلہ کے جھٹکوں سے لرزا یہ مسلم ملک، ریکٹر اسکیل پر شدت 4.6 ریکارڈ، لوگ خوف میں مبتلا
اس مہینے اور پچھلے مہینے کئی مقامات پر زلزلے آئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے بھارت کے ساتھ ساتھ چین، نیپال اور پاکستان میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔ یونان میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا تھا
Hajj Flight Faces Wheel Glitch At Lucknow Airport: لکھنؤ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا، عازمین حج کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، جانئے کیا پورا معاملہ
ایئرپورٹ پر موجود فائر سیفٹی ٹیم کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فوم اور پانی پھینک کر 20 منٹ میں صورتحال پر قابو پالیا گیا۔ اس دوران مسافر طیارے کے اندر تھے۔ جب مسافروں کو واقعہ کا علم ہوا تو وہ خوفزدہ ہوگئے۔
Earthquake in Peru: زلزلہ کے جھٹکو ں سے لرزا ٹھا پیرو،ریکٹراسکیل پر شدت 5.6 ،ایک جاں بحق، لوگوں میں خوف و ہراس
اے پی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما میں زلزلے کے باعث ایک شخص ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے۔ اتوار کی صبح تقریباً 11.35 بجے لیما میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
Massive Fire at CCS Building on Janpath Road: دہلی کے جن پتھ روڈ پر واقع سی سی ایس بلڈنگ میں لگی زبردست آگ، فائر بریگیڈ کی 13 گاڑیاں موقع پر روانہ
جن پتھ روڈ پر واقع سی سی ایس عمارت میں زبردست آگ لگ گئی۔ آگ اتنی شدید ہے کہ پورا آسمان دھویں سے بھر گیا ہے۔
Massive fire inside factory in Bawana: دہلی کی فیکٹری میں لگی آگ نے مچائی تباہی، فائر بریگیڈ کی 17 گاڑیاں موقع پر موجود
فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ابھی تک اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔
Earthquake in Indonesia Today: آدھی رات کو اس ملک میں لرزی زمین، زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے محسوس، لوگ گھروں سے نکلے باہر
گزشتہ روز جمعرات 22 مئی یونان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت ریکٹر اسکیل ر 6.0 ریکارڈ کی گئی تھی،جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی تھی۔





