Lok Sabha Elections 2024: کانگریس نے لوک سبھا الیکشن کے لئے منشور کمیٹی کا اعلان کیا، عمران پرتاپ گڑھی کو ملی بڑی ذمہ داری
اسمبلی الیکشن میں شکست کے بعد اب لوک سبھا الیکشن کی تیاریوں کے لئے کانگریس نے کمرکس لی ہے۔ کانگریس نے 16 اراکین کی ایک کمیٹی بنائی ہے۔ یہ کمیٹی فوری اثر سے کام کرے گی۔
MP Assembly Election 2023: مسلم ووٹوں کی ٹھیکیداری پر مختار عباس نقوی اور عمران آمنے سامنے، اویسی کو بھی بنایا نشانہ
کھنڈوا میں بی جے پی کی کمان سنبھالنے والے بی جے پی کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی، سابق مرکزی وزیر اور راجیہ سبھا ایم پی نے کانگریس پر سنگین الزامات لگائے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ فرقہ وارانہ ووٹوں کا ٹھیکہ لیتے ہیں۔ جب یہ چاروں طرف سے ناکام ہونے لگتے ہیں تو انہیں فرقہ وارانہ ووٹ یاد آتا ہے۔
Karnataka Election 2023: کرناٹک اسمبلی الیکشن میں بی جے پی ایم نے کیا عتیق احمد کا ذکر، عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف ظاہر کی ناراضگی
Karnataka Assembly Election 2023: بی جے پی ایم پی شوبھا کرندلاجے نے کہا کہ کانگریس اقلیتوں کو خوش کرنے کے لئے مجرمانہ پیس منظر والے اشخاص کو الیکشن میں اتار رہی ہے۔





