Bharat Express DD Free Dish

Imran Masood

پولیس نے وائرل ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہے۔ اس معاملے میں 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

کانگریس کے لئے سہارنپور لوک سبھا سیٹ سے سب سے مضبوط کڑی عمران مسعود ہیں، جو 20 سالوں سے سیاست میں سرگرم ہیں اور کئی سیاسی پارٹیوں میں رہ چکے ہیں۔

بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے عمران مسعود نے کہا کہ آپ کی انا توڑنے کا کام صرف رام ہی کریں گے، آپ بھگوان رام کو کہہ رہے ہیں کہ ہم آپ کو لے کر آئے ہیں، آپ کو شرم آنی چاہیے۔

راج گڑھ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دگ وجئے سنگھ نے کہا، ''میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بھی الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہوں، لیکن پارٹی نے مجھے یہاں (راج گڑھ) سے الیکشن لڑنے کو کہا ہے، اس لیے میں یہاں سے لڑوں گا۔''

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے یوپی میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل ہوگئی ہے اور دونوں پارٹیاں الائنس میں ہی الیکشن لڑیں گی۔

Imran Masood News: عمران مسعود کو کانگریس کے تنظیمی جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے رکنیت دلائی۔ بی ایس پی نے راہل گاندھی کی تعریف کرنے پر عمران مسعود کو ڈسپلن شکنی کے الزام میں پارٹی سے نکال دیا تھا۔

عمران مسعود نے 1987 میں سیاست میں قدم رکھا تھا۔ 2001 میں، انہوں نے بلدیہ سہارنپور میں چیئرمین کے عہدے کے لیے پہلا الیکشن لڑا، لیکن انہیں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

ذات پات کی مردم شماری کے بارے میں عمران نے کہا کہ بی جے پی ریاست میں ذات پات کی مردم شماری کیوں نہیں کراتی۔ بہار کی طرح یہاں بھی ذات پات کا ڈیٹا جاری کیا جانا چاہیے۔

آر ایل ڈی کے قومی سیکریٹری ڈاکٹر راج کمار سنگوان کا کہنا ہے کہ عمران مسعود بڑے لیڈر ہیں، بات چیت کا دور چل رہا ہے۔ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ عمران مسعود آر ایل ڈی میں شامل ہو جائیں، اگر ایسا ہوتا ہے تو یقیناً 2024 میں آر ایل ڈی کو مغربی یوپی کے لیے بہت فائدہ ہوتا۔

مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ میڈیا پر بھی حملہ کیا ہے اور کہا کہ بے وجہ کی بیان بازی سے میڈیا کو بچنا چاہئے۔ پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ دونوں ہی اتحاد سے بی ایس پی برابر کی دوری بنائے رکھے گی اور اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔