Weather Update: ملک بھر کے 21 شہروں میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز، دہلی میں محکمہ موسمیات نے جاری کیا ایلو الرٹ
محکمہ موسمیات نے گجرات کے بعض علاقوں میں 6 سے 10 اپریل تک گرمی کی لہر کی وارننگ دی ہے۔ خاص طور پر سوراشٹرا اور کچھ کے علاقوں میں صورتحال مزید سنگین ہو سکتی ہے۔
Weather Update: پہاڑوں پر برفباری، میدانی علاقوں میں بارش کا الرٹ، شمالی ہند میں پھر کروٹ لے رہا ہے موسم
نئی دہلی:29 جنوری کو، ایک ہلکا مغربی ڈسٹربنس شمالی ہندوستان کے پہاڑوں سے ٹکرا یا، حالانکہ کم شدت کی وجہ سے اس کا اثر بہت زیادہ نہیں تھا۔ اس کے بعد 31 جنوری سے 2 فروری 2025 کے درمیان ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس آنے کا امکان ہے جو پہلے کےمقابلے زیادہ اثر انداز ثابت ہو …
Weather Update: یوپی میں دھند، پنجاب، ہریانہ میں سردی کی لہر اور کئی ریاستوں میں بارش اور بر فباری کا الرٹ، جانیں ملک بھر کے موسم کا حال
29 جنوری سے 5 فروری 2025 کے درمیان مغربی ڈسٹربنس کا ایک سلسلہ پہاڑوں کے اوپر سے تیزی سے گزرے گا۔ اس دوران پہاڑوں اور میدانی علاقوں میں موسم میں تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔ 29 اور 30 جنوری کو آنے والا پہلا ویسٹرن ڈسٹربنس دہلی کو متاثر نہیں کرے گا۔
Delhi AQI Report: دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی، آنند وہار میں 407 اور غازی آباد میں 320 تک پہنچا AQI
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق، دہلی کا روزانہ اوسط ہوا کے معیار کا انڈیکس اگلے چند دنوں میں ’انتہائی خراب‘ زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔ اس کے لیے خراب موسم اور موسمی حالات ذمہ دار ہیں۔ ان دنوں پڑوسی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب میں بھی پرالی جلانے کو اکثر دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔
Monsoon 2024: اس سال 2020 کے بعد سب سے اچھا رہا مانسون، معمول سے آٹھ فیصد ہوئی زیادہ بارش
سال 2023 میں ملک میں مانسون کے دوران معمول سے 5.6 فیصد کم بارش (820 ملی میٹر) ہوئی تھی۔ سال 2022 میں یہ معمول سے 6.5 فیصد زیادہ تھی اور 2021 میں یہ 0.4 فیصد زیادہ تھی۔
Mumbai Rain: ممبئی میں ہو رہی ہے موسلا دھار بارش، کئی پروازوں کا رخ تبدیل، جانئے کل کیسا رہے گا موسم کا مزاج
مہاراشٹر کے پونے میں بھی منگل سے بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، کم دباؤ کا نظام خلیج بنگال میں سرگرم ہے اور مانسون کا انخلا زون شمالی مہاراشٹر میں سرگرم ہے۔ جس کی وجہ سے مہاراشٹر میں نمی کی سطح بڑھ گئی ہے۔
IMD Weather Today: دہلی میں ابھی باقی ہے بارش کا دور! آئی ایم ڈی نے ملک کی کئی ریاستوں کے لیے جاری کیا الرٹ
محکمہ موسمیات نے مغربی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ، وسطی مہاراشٹر کے گھاٹ علاقوں میں آج اور کل اور ودربھ میں 12 ستمبر کو بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں موسلادھار بارش سے بدلا موسم، جانئے آپ کی ریاست میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
دہلی میں کل دوپہر اچھی بارش دیکھنے میں آئی۔ اس دوران محکمہ موسمیات نے راجدھانی دہلی میں دوبارہ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دہلی میں کل کی بارش کے بعد لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔
Monsoon 2024: دہلی-این سی آر میں 30 جون کو پہنچے گا مانسون، مغربی یوپی میں دو دنوں تک کوئی راحت نہیں، ریڈ الرٹ جاری
ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات دن اور رات کے درجہ حرارت کے ساتھ ہوا کی رفتار اور دیگر چیزوں کو نوٹ کرتا ہے۔ اس کے بعد ہی ریڈ الرٹ جاری کیا جاتا ہے۔
Bihar Heatwave: بہار میں شدید گرمی کا ستم جاری، اسکول بند رکھنے کا مطالبہ
بہار میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر بدستور تباہی مچا رہی ہے۔ اتوار کے روز بکسر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 46.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ ریاست کے بیشتر اضلاع کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس سے زیادہ ہے۔