Bharat Express DD Free Dish

IDF

آئی ڈی ایف کے ترجمان ڈینیل ہگاری کے مطابق، اگر احکامات میں کوئی تبدیلی ہوگی تو وہ باضابطہ چینل کے ذریعہ دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ خطرات کو دیکتھے ہوئے اسرائیلی فوج پوری طرح تیاراورتعینات ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں غزہ پٹی  'قبرستان' بن چکی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں اب تک 27 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود کئی مقامات پر خونریزی جاری ہے۔حماس کی زیر قیادت فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کو قتل کر کے کھمبوں سے لٹکا دیا گیا۔