Bharat Express

IDF

حماس کے 3 جنگجوؤں کی لاشیں ملی ہیں۔ ان میں سے ایک لاش یحی السنوار کی بھی ہو سکتی ہے۔ فی الحال اس کی تصدیق کی جا رہی ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان ایویچائی ادرائی نے ایک بیان میں کہا کہ اب تک اسرائیل تقریباً 300 گھروں پر حملہ کر چکا ہے جہاں حزب اللہ نے مبینہ طور پر میزائل چھپائے ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل سے اپیل کی ہے کہ وہ لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ تنازع کے دوران اقوام متحدہ کے امن دستوں پر فائرنگ بند کرے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) اور اس کے فوجی اس واقعے کے ذمہ دار تھے۔،

۔ لبنان میں داخل ہونے کے بعد اسرائیل کی جانب سے جنگ سے متعلق یہ پہلی ہلاکت ہے۔ خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' اور 'اسکائی نیوز' کی رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 22 سالہ کیپٹن ایتان اتزاک اوسٹر کے نام سے ہوئی ہے۔

اسرائیل ایک بارپھرآرپارکی لڑائی کے موڈ میں نظرآرہا ہے۔ وہ مسلسل حملے کررہا ہے اوراپنے دشمنوں کو ایک ایک کرکے ٹھکانے لگا رہا ہے۔

آئی ڈی ایف کے ترجمان ڈینیل ہگاری کے مطابق، اگر احکامات میں کوئی تبدیلی ہوگی تو وہ باضابطہ چینل کے ذریعہ دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ممکنہ خطرات کو دیکتھے ہوئے اسرائیلی فوج پوری طرح تیاراورتعینات ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ میں غزہ پٹی  'قبرستان' بن چکی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں اب تک 27 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود کئی مقامات پر خونریزی جاری ہے۔حماس کی زیر قیادت فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کو قتل کر کے کھمبوں سے لٹکا دیا گیا۔