Bharat Express

ICC World Cup 2023

ہندوستان اور پاکستان نے ون ڈے ورلڈ کپ میں سات مرتبہ (1992، 1996، 1999، 2003، 2011، 2015 اور 2019)  ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے اور ہر بار ہندوستانی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔

ہندوستان میں اس سال کے آخر میں ہونے والے ونڈے عالمی کپ میں پی سی بی نے ہندوستان کے خلاف احمد آباد میں کھیلنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے۔ 

Pakistan’s foreign ministry: پاکستانی وزارت خارجہ نے اپنی ٹیم کے عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے قواعد شروع کردی ہے۔

ICC ODI World Cup 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال ہندوستان میں ہونے والے عالمی کپ 2023 کے دو میچوں کے انعقاد کے مقام میں تبدیلی کا مطالبہ کیا تھا، لیکن پی سی بی کے اس مطالبہ کو بی سی سی آئی اور آئی سی سی نے مسترد کردیا ہے۔

سری لنکا دورے کے لئے اعلان کی گئی ٹیم میں شامل حسن علی اس بات سے متعلق مطمئن نہیں ہیں کہ وہ عالمی کپ کی پاکستانی ٹیم میں جگہ بھی بنا پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہائٹ بال ٹیم میں واپسی کرنے کے لئے انہیں زبردست محنت کرنی ہوگی۔

ICC World Cup 2023 Schedule: آئی سی سی کی طرف سے آئندہ عالمی کپ کے شیڈول کا اعلان 27 جون کو کیا جاسکتا ہے۔ اس سے ٹھیک 100 دن بعد 5 اکتوبر کو میگا ایونٹ کی شروعات ہوسکتی ہے۔

جاوید میانداد نے ایک ایسا تبصرہ کیا ہے، جسے سن کر ہندوستانی فینس آگ بگولہ ہوجائیں گے۔ کافی مشکلات کے بعد ایشیا کپ کا راستہ صاف ہوا ہے۔ اس درمیان جاوید میانداد کے نئے متنازعہ بیان نے ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری بحث کو مزید تلخ کردیا ہے۔

آئی پی ایل کے فوراً بعد ڈبلیو ٹی سی فائنل میں ٹیم انڈیا کو شکست اور اس کے بعد اب ایک ماہ کا بریک۔ کئی سالوں بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کو شاید اتنا لمبا بریک ملا ہوگا۔ آئیے اس بریک کو ہم سائڈ میں رکھ کر زمینی سچائی کی بات کرتے ہیں۔

عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔

کل یعنی 18 جون سے 2023 ونڈے عالمی کپ کے کوالیفائر مقابلے کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیزاور سری لنکا سمیت کل 10 ٹیموں کے درمیان سپر-10 میں پہنچنے کی جنگ ہوگی۔