Bharat Express

ICC World Cup 2023

ICC ODI World Cup 2023: ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے پاکستانی ٹیم کے ہندوستان آنے کا تنازعہ مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اب وہاں کے وزیرکھیل احسان مزاری نے فساد تک کا ذکر کردیا ہے۔ ایسے میں اب بی سی سی آئی اور پی سی بی آمنے سامنے آسکتے ہیں۔

ICC World Cup 2023: اس سال ہندوستان آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس سے متعلق کرکٹ کے فینس کافی پُرجوش ہیں۔

آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی اس سال ہندوستان کر رہا ہے۔ اس ٹورنا منٹ میں کل 10 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے۔

World Cup 2023: عالمی کپ 2023 کے وینیو جانچ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ سیکورٹی ٹیم بھیج سکتا ہے۔ وہیں پاکستانی ٹیم کو ابھی ان کی حکومت کی طرف سے ہندوستان آنے کے لئے کچھ واضح نہیں کیا گیا ہے۔

پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ہم بھلے ہندوستان کے خلاف میچ ہار جائے، لیکن ورلڈ کپ جیتنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ قطعی نہیں چاہیں گے کہ ہندوستان کے خلاف میچ جیت جائے، لیکن ورلڈ کپ ہار جائے۔

عام طور پر لگژری ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ پانچ سے آٹھ ہزار ہوتا ہے جو کہ 15 اکتوبر تک بڑھ کر 40 ہزار سے ایک لاکھ روپے ہو گیا ہے۔ 'Booking.com' کے مطابق 2 جولائی کو ITC ویلکم ہوٹل کا کرایہ 5699 روپے یومیہ ہے لیکن 15 اکتوبر کو یہ 71999 روپے ہے۔

Team India World Cup 2023: عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری ہوچکا ہے۔ ہندوستانی ٹیم میں محمد سراج کافی مضبوط دعویدارمانے جا رہے ہیں۔

India vs Pakistan: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بے حد دلچسپ ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کے پانچ ایسے میچوں کا انتخاب کیا ہے، جو بہت ہی خاص بن سکتے ہیں۔

ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل مقبلہ 15 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اوردوسرا آئندہ دن کولکاتا میں ایڈن گارڈنس پر کھیلا جائے گا۔

ہندوستان اور پاکستان نے ون ڈے ورلڈ کپ میں سات مرتبہ (1992، 1996، 1999، 2003، 2011، 2015 اور 2019)  ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے اور ہر بار ہندوستانی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔