ODI World Cup 2023: ٹیم انڈیا کب اور کہاں کھیلے گی سیمی فائنل میچ، جانیں کیسے دیکھ سکیں گے لائیو
پوائنٹس ٹیبل میں ٹیم انڈیا ٹاپ پر ہے۔ اس لیے وہ پہلا سیمی فائنل ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ یہ میچ 15 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستانی ٹیم نے اس ورلڈ کپ میں اب تک 8 میچ کھیلے ہیں اور ان میں سے تمام میں کامیابی حاصل کی ہے۔
World Cup 2023: افغانستان کرکٹ ٹیم نے رقم کی تاریخ، پہلی بار چمپئز ٹرافی کے لئے کیا کوالیفائی
Champions Trophy 2025: افغانستان نے ورلڈ کپ 2023 میں اچھا پرفارم کیا ہے۔ ٹیم نے اس کے ساتھ ہی تاریخ رقم کردی ہے۔ اس نے پہلی بار چمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔
Rohit Sharma in World Cup 2023: کولکاتا میں ہٹ مین روہت شرما کا طوفان، ورلڈ کپ میں توڑ دیا رکی پونٹنگ کا ریکارڈ
Rohit Sharma in World Cup 2023: روہت شرما نے 24 گیندوں پر 40 رن بناکرآوٹ ہوئے۔ اپنی اننگ میں انہوں نے 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ روہت شرما کا وکٹ کگیسو رباڈا نے حاصل کیا۔
ورلڈ کپ کے ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوا یہ پاکستانی کرکٹر
ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک محض چارہی ایسے طوفانی بلے باز ہوئے ہیں، جنہوں نے محض ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔
Virat Kohli Birthday: آئی سی سی نے کوہلی کی سالگرہ پر شیئر کی ویڈیو، دیکھیں ڈریوڈ سے لے کر شبمن تک کس نے کیا کہا؟
ڈریوڈ نے کہا کہ وہ کرکٹ کے تمام فارمیٹس کے لیجنڈ ہیں۔ انہوں نے کرکٹرز کے لیے بینچ مارک تبدیل کر دیا ہے۔ روی چندرن اشون نے کہا کہ کوہلی نے ہندوستانی کرکٹ کا ڈی این اے بدل دیا ہے۔
Yuvraj Singh and MS Dhoni: “میں اور دھونی کبھی دوست نہیں تھے..”، یوراج سنگھ کے چونکا دینے والے انکشاف نے مداحوں میں مچائی ہلچل
یووی نے مزید کہا کہ جب میں اپنے کریئر کی آخری ریس میں تھا تو میں نے اس سے اپنے کیریئر کے بارے میں پوچھا تھا۔ وہ وقت 2019 کے ورلڈ کپ سے پہلے کا تھا۔ تب ماہی نے مجھے سیدھا بتایا تھا کہ انتظامیہ تمہارے بارے میں نہیں سوچ رہی۔
IND vs SA: جنوبی افریقہ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ٹیم انڈیا کے یہ 3 کھلاڑی، پڑھیں اب تک کیسی رہی ان کی کارکردگی
محمد شمی انڈیا کے سب سے خطرناک گیند بازوں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے اس ورلڈ کپ کے ہر میچ میں وکٹیں حاصل کی ہیں۔ شمی ٹیم انڈیا کے لئے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے والے کھلاڑی بھی بن چکے ہیں۔
World Cup 2023: نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار! یہاں جانئے تفصیل
پاکستان نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے 35ویں مقابلے میں نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو پوری طرح سے برقرار رکھا ہے۔
NED vs AFG: ورلڈ کپ میں افغانستان کی چوتھی جیت، نیدرلینڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل کا راستہ صاف
افغانستان کی اس جیت کے ہیرو کپتان حشمت اللہ شاہدی اور رحمت شاہ تھے۔ دونوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ رحمت شاہ نے 52 رنز بنائے جبکہ شاہدی 56 رنز بنانے کے بعد ناقابل شکست واپس لوٹ گئے۔ اس سے قبل محمد نبی اور نور احمد نے باؤلنگ میں کمال کیا تھا۔
NZ vs SA: پونے میں ہونے والے مقابلہ میں ہوگی رنوں کی بارش؟ پچ رپورٹ اور فیلڈ کے اعدادوشمار جانیں
اس پچ پر تیز گیند بازوں کو اچھی کامیابیاں ملی ہیں۔ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 7 بولرز میں ایک بھی اسپنر نہیں ہے۔ بمراہ اور بھونیشور جیسے تیز گیند بازوں نے یہاں 10-10 وکٹیں حاصل کی ہیں۔