AUS vs SA: آسٹریلیا یا جنوبی افریقہ؟ فائنل میں ٹیم انڈیا سے کس کا ہوگا مقابلہ؟ ایڈن گارڈن پر آج ہو گا فیصلہ
جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 109 ون ڈے میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ان میں سے پروٹیز ٹیم نے 55 اور کنگارو ٹیم نے 50 میچ جیتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچ برابر رہے اور ایک میچ بے نتیجہ رہا۔
World Cup 2023: ٹیم انڈیا نے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں بنائی جگہ، محمد شمی نے برپا کیا قہر، نیوزی لینڈ کو شکست کا سامنا
ٹیم انڈیا کے اسٹار گیند باز محمد شمی نے نیوزی لینڈ کے 7 وکٹ اپنے نام کئے۔ اس طرح وہ ورلڈ کپ 2023 میں 50 وکٹ لینے والے محمد شمی پہلے ہندوستانی گیند باز بن گئے ہیں۔
IND vs NZ: کیا ویرات آج سچن کا ون ڈے سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیں گے؟ پورا ملک کنگ کوہلی کی 50ویں سنچری کا کر رہا ہے انتظار
وراٹ کوہلی اپنے کیریئر میں اب تک 290 ون ڈے میچ کھیل چکے ہیں۔ اس عرصے کے دوران انہوں نے 278 اننگز میں 58.44 کی بیٹنگ اوسط اور 93.54 کے اسٹرائیک ریٹ سے 13677 رنز بنائے ہیں۔
IND vs NZ Semi-Final: وانکھیڑے میں بھارت کا نیوزی لینڈ سے ہوگا مقابلہ، یہاں اہم کردار ادا کرے گا ٹاس
مجموعی طور پر اگر ٹیم پہلے بیٹنگ کرتی ہے تو اس کی جیت کے امکانات زیادہ ہوں گے لیکن اگر رن کا تعاقب کرنے والی ٹیم پہلے 20 اوورز کا سامنا رات کو اچھی طرح سے کرتی ہے تو بازی پلٹ سکتی ہے اور بعد میں بیٹنگ کرنے والی ٹیم بھی فاتح بن سکتی ہے۔
World Cup 2023: سیمی فائنل سے پہلے خطرے کی گھنٹی! ٹیم انڈیا کو نیوزی لینڈ کے ان کھلاڑیوں سے رہنا ہوگا محتاط
India vs New Zealand: ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل میچ بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔ رچن رویندر اس مقابلے میں ہندوستان کے لئے سردرد بن سکتے ہیں۔
IND vs NZ Semi-Final: اگر سیمی فائنل میں بارش ہو جائے تو کیا ہوگا؟ جانئے کس ٹیم کو حاصل ہوگا فائدہ
آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میچوں کے لیے ریزرو ڈے کے انتظامات کیے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اگر ان میچوں کے دوران بارش ہوتی ہے تو اگلے دن کھیل کو مکمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اوورز کو کسی صورت کم نہیں کیا جائے گا۔
IND vs NED: ٹیم انڈیا کا مقابلہ نیدرلینڈ سے،کیا آج پرسدھ کرشنا کریں گے ورلڈ کپ میں ڈیبیو؟
میچ سے قبل کوچ راہل دریوڈ نے کہا تھا کہ ہندوستانی ٹیم سیمی فائنل سے قبل کوئی اسٹریٹجک تجربہ نہیں کرے گی۔ تاہم انہوں نے بعض کھلاڑیوں کو آرام دینے سے انکار نہیں کیا ہے۔
World Cup 2023: پاکستان اب بھی پہنچ سکتا ہے سیمی فائنل میں، کرنا ہوگا ناممکن کام، یہاں جانئے پورا معاملہ
نیوزی لینڈ کی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ملی جیت نے پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید تقریباً ختم کردی۔ اب اس کے سامنے جو کام بچا ہے، وہ ناممکن کو ممکن کرنے جیسا ہوگا۔
NZ vs SL: سیمی فائنل کا ٹکٹ کنفرم کرنے آج میدان میں اترے گا نیوزی لینڈ، سری لنکا سے ہے مقابلہ؛ Playing-11 اس طرح ہوگا
دوسری جانب یہ میچ سری لنکا کے لیے بھی اہم ہے۔ سری لنکن ٹیم اگرچہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے لیکن اگر اسے چیمپئن ٹرافی 2025 کے لیے کوالیفائی کرنا ہے تو اسے پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ 8 میں رہنا ضروری ہوگا۔
World Cup 2023: گلین میکسویل نے دلائی 40 سال پرانی کپل دیو کی اننگ کی یاد، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ چھکا لگانے والوں کی فہرست میں شامل
World Cup 2023: ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں منگل کوافغانستان کے خلاف میچ میں آسٹریلیائی آل راونڈر طوفانی اننگ کھیل کرکپل دیو کی 40 سال پرانی اننگ کی یاد دلا دی۔