Bharat Express

ICC Cricket

آسٹریلیا نے چوتھے ٹیسٹ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تیسرے ٹیسٹ کے دوران زخمی ہونے والے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

اگر ہندوستان میلبورن اور سڈنی ٹیسٹ جیتتا ہے: ہندوستانی ٹیم کسی دوسری ٹیم کے نتائج پر انحصار کیے بغیر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 2025 کے فائنل کے لیے براہ راست کوالیفائی کر لے گی۔

بنگلہ دیش کی اس جیت کے ہیرو آل راؤنڈر مہندی حسن معراج تھے۔ انہوں نے ناقابل شکست 26 رنز بنائے اور پھر باؤلنگ میں چار وکٹیں لے میچ کی بازی پلٹ دی تھی۔

دسمبر کو ہونے والی میٹنگ میں اس بات پر غور کیا گیا تھا کہ چمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل بہترین آپشن ہی  ہے۔

پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا فخر اور عزت ہماری اولین ترجیح ہے، چمپئنز ٹرافی صرف ہمارے ملک میں ہی ہوگی،

بریسویل نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو نے ڈگ بریسویل کے اقدامات پر مایوسی کا اظہار کیا لیکن بورڈ اب بھی ان کے کرکٹ کیریئر کو سپورٹ کرے گا۔

محمد شامی نے آخری بار ہندوستان کے لیے ون ڈے ورلڈ کپ 2023 میں کھیلا تھا۔ اس کے بعد وہ اپنی سرجری کی وجہ سے میدان سے دور تھے ،قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اب وہ مکمل طور پر فٹ ہیں۔

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلوی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 140 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

11 نومبر سے اس ٹورنامنٹ میں صرف 100 دن باقی رہ جائیں گے اور ای ایس پی این کرک انفو کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق آئندہ ہفتے لاہور میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان فی الحال ملتوی کیا جا سکتا ہے۔

گروپ اے میں بھارت کے علاوہ پاکستان، متحدہ عرب امارات اور عمان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ اس گروپ سے صرف ٹیم انڈیا کو سیمی فائنل میں جگہ ملی ہے۔