Bharat Express DD Free Dish

ICC Cricket

آئی سی سی نے جیو نیوز کو جواب دے دیا۔ چینل نے اس معاملے پر آئی سی سی سے تبصرہ مانگا تھا۔ آئی سی سی کے ترجمان نے انکشاف کیا کہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اور میزبان بورڈ کے نامزد نمائندے محسن نقوی کو تقریب میں مدعو کیا گیا تھا

اہلکار نے بتایا کہ آئی جی پنجاب عثمان انور نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ایونٹس کی سیکیورٹی کے حوالے سے لاپرواہی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ اے میں شامل ہیں۔ اگر ہم گروپ اے کے پوائنٹس ٹیبل پر نظر ڈالیں تو ہندوستان اس وقت دوسرے نمبر پر ہے۔

سورو گنگولی کا شمار ہندوستان کے سب سے جارحانہ کپتانوں میں کیا جاتا ہے۔ ان کی کپتانی میں ہی ہندوستان نے بیرون ملک زیادہ میچ جیتنا شروع کئے۔ انہوں نے کئی تاریخی میچوں میں ٹیم انڈیا کو فتح دلائی۔

حال ہی میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی گئی تھی۔ جس کا آخری میچ 12 فروری کو احمد آباد میں کھیلا گیا تھا۔ بین ڈکٹ کو اس میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران بائیں ران میں چوٹ لگی تھی۔

ون ڈے ٹیم میں ہندوستان کا ٹاپ آرڈر پہلے سے ہی طے ہے۔ کپتان روہت شرما اور نوجوان اسٹار شبمن گل اننگز کا آغاز کرتے نظر آئیں گے۔ اس کے بعد وراٹ کوہلی کا تیسرے نمبر پر کھیلنا یقینی ہے۔

فائنل میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ افریقی ٹیم کے لیے مہنگا ثابت ہوا کیونکہ 44 رنز کے اسکور پر آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل نے آئی سی سی ٹسٹ کرکٹر آف دی ایئرکا اعلان کردیا ہے۔ ہندوستانی تیزگیند بازجسپریت بمراہ یہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔ جسپریت بمراہ نے گزشتہ سال ٹسٹ میں کافی یادگارکارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔

میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نائیجیریا نے 13 اوورز میں 65/6 رنز بنائے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے 30 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ٹیسٹ میچ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔