Israel Hamas War: حیدر آباد میں طالبات نے لگائے فلسطین زندہ باد کے نعرہ لگائے، پولیس نے حراست میں لیا
اسرائیل کی جانب سے جاری حملہ میں اب تک حماس کے 1300 کارکنان جاں بحق ہوئے ہیں ۔ غزہ کی پٹی میں بمباری کی وجہ سے رات کو بھی دن کی طرح محسوس ہوتا ہے۔
CWC Meeting in Hyderabad: خاتون ریزرویشن بل کو خصوصی اجلاس میں کیا جائے پاس: سی ڈبلیو سی
قرارداد میں الزام لگایا گیا ہے کہ اس حکومت کے آنے کے بعد سے پارلیمانی بحث اور جانچ تقریباً غائب ہو گئی ہے۔ بہت سے اہم اور دوررس قوانین کو بغیر مناسب جانچ پڑتال اور بحث کے جلدی سے بنا دیا گیا ہے۔
CWC Meeting in Telangana: ملکارجن کھرگے کا مرکزی حکومت پر حملہ، کہا منی پور اور نوح کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو کیا ہےداغدار
کانگریس صدر نے الزام لگایا کہ 'بھارت' اتحاد کی میٹنگوں کی کامیابی کے بعد حکومت نے اپوزیشن جماعتوں سے بدلہ لینے کے لیے تحقیقاتی ایجنسیوں کو تعینات کیا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ منی پور اور نوح کے واقعات نے ملک کی شبیہ کو داغدار کیا ہے
CWC Meeting: ملک بھر سے حیدرآباد میں جمع ہوں گے کانگریس لیڈر، آج سے شروع ہوگا سی ڈبلیو سی کا دو روزہ اجلاس
اتوار (17 ستمبر) کو پارٹی حیدرآباد میں ایک جیت کی ریلی نکالے گی اور تلنگانہ کے لیے پانچ ضمانتوں کا بھی اعلان کرنے والی ہے۔ ملکارجن کھڑگے نے گزشتہ ماہ ہی کانگریس ورکنگ کمیٹی کی نئی ٹیم کا اعلان کیا تھا۔
Hyderabad: آزاد کی مدد سے دلت ووٹ بینک کو حاصل کرنے کی تیاری میں کے سی آر، چندرشیکھر راؤ سے ملاقات کے بعد یہ قیاس آرائیاں شروع
مدھیہ پردیش کے اسمبلی انتخابات کے لیے آزاد سماج پارٹی بھی جئے آدیواسی یوا شکتی اور بی آر ایس کے اتحاد میں شامل ہونے کا امکان ہے۔ کے سی آر کا اب بہوجن مسلمانوں کے ساتھ اتحاد کرکے اقتدار کی سیڑھی پر چڑھنے کا منصوبہ ہے۔
Hyderabad: حیدر آباد کے مسلمان معیشت اور سیاست کے کس دہانے پر ہیں؟
ریاست تلنگانہ 12 جون 2014 کو ریا ست آندھرا پردیش سے الگ ہو کر ملک کے انتیسویں( جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت کی منسوخی سے قبل ) ریاست کے طور پر وجودمیں آیا۔ تلنگانہ کے دارلحکومت حیدر آباد کی اگر بات کی جائے سلطان محمد قُلی قطب شاہ نے اس شہر کو آباد …
Continue reading "Hyderabad: حیدر آباد کے مسلمان معیشت اور سیاست کے کس دہانے پر ہیں؟"
India to have over 200 airports in next 5 years: Aviation Minister: اگلے 5 سالوں میں ہندوستان میں 200 سے زیادہ ہوائی اڈے ہوں گے: جیوترادتیہ سندھیا
حکومت کی تعریف کرتے ہوئے، جیوترادتیہ سندھیا نے کہا، "کووڈ-19 وبائی بیماری ہو یا 'آپریشن گنگا' ہمارے شہریوں کو ہندوستان واپس لانے میں سول ایوی ایشن کی وزارت کا اہم کردار تھا۔"
UAE to Open New Consulate in Hyderabad: متحدہ عرب امارات اور ہندوستان کے درمیان رشتے ہوں گے مزید مضبوط، حیدرآباد میں کھلے گا نیا قونصلیٹ
عارف النعیمی نے ایک انٹرویو میں کہا، ”ہم ویزا کا مطالبہ کرنے والوں اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے خواہشمند لوگوں کے مطالبہ کی وجہ سے حیدرآباد میں قونصل خانہ کھول رہے ہیں۔"
PM Modi Hyderabad Visit: وزیر اعظم مودی نے حیدر آباد میں سکندر آباد -تروپتی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کو دکھائی ہری جھنڈی، کئی اسکیموں کا دیا تحفہ
وزیراعظم مودی نے تلنگانہ کے حیدرآباد میں سکندرآباد-تروپتی وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔
IGI Airport: بیرون ملک بھجوانے کے نام لوگوں کو دیتے تھے پر دھوکہ، آئی جی آئی ایئرپورٹ پولیس نے حیدرآباد سے 11 دھوکہ بازوں کو کیا گرفتار
دھوکہ باز، انتھونی پیٹرک، ایک مقامی چرچ میں مبلغ کے طور پر کام کرتا تھا۔ انتھونی اور سیباسٹین ان مسافروں کے پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات جمع کرتے تھے اور پھر ویزا وغیرہ کے نام پر کچھ اور رقم وصول کرتے تھے۔





